28/07/2026
بامقابلہ
بروز /بدھ🛑
وقت/4:30⌚
گراؤنڈ/درشخیلہ 📍
مؤرخہ/29/7/2026
کل انشاء اللہ عقاب فٹبال کلب سینپوڑاہ اپنا پہلا میچ ینگ مسلم شھید سنگوٹہ کے خلاف کھیلے گا اپنے ٹیم کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھنا
🦅 🦅