Universal Taekwondo & Jaan Boxing Academy

Universal Taekwondo & Jaan Boxing Academy Join Now!!! We train all ages and all skill levels in TKD, BJJ, MMA, Kung Fu, Muay Thai, jodu kiokyshn and Boxing.

We focus on the "whole package" of MARTIAL ARTS, not just a fighting art, but a method of becoming and maintaining flexibility, fitness and general well being. We train students in:
Taekwondo,
Boxing,
D5MMA,
BJJ,
Jiu Jitsu,
Muay Thai,
Kung Fu,
Tai Chi,
Fitness,
Strength & Conditioning.

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ یونیورسل تیکووندو  اکیڈمی سوات  نے 3rd ان لائن انٹرنیشنل تیکووندو  لور چیمپئن  ...
21/01/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ یونیورسل تیکووندو اکیڈمی سوات نے 3rd ان لائن انٹرنیشنل تیکووندو لور چیمپئن شف 2026 میں ایک Gold دو silver اور تین browns جیت کر یونیورسل اکیڈمی ٹیچرز اور سوات کا نام روشن کر دیا۔ شکریہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ سوات اور پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعزاز 3rd ان لائن انٹرنیشنل تیکووندو لوور چ...
16/01/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ سوات اور پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعزاز 3rd ان لائن انٹرنیشنل تیکووندو لوور چیمپئن شپ 2016 میں انٹرنیشنل گولڈ مڈل ایسٹ سید عبداللہ نے ایک اور انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیتا جبکہ طلال احمد نے براؤنز میڈل جیت کر یونیورسل تیکووندو اکیڈمی سوات اور سر سید فرمان علی کا نام روشن کر دیا۔ شکریہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یونیورسل تیکووندو اکیڈمی نے 2025۔12۔15 کو تمام سوات کے لیجنڈ کے لیے لیجنڈ سرمنی اوارڈز پ...
16/12/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یونیورسل تیکووندو اکیڈمی نے 2025۔12۔15 کو تمام سوات کے لیجنڈ کے لیے لیجنڈ سرمنی اوارڈز پروگرام منعقد کیا تھا۔ جس کے چیف گیسٹ نعمان علی خان تھے ۔ اور تمام سوات کی لیجنڈز کو لیجنڈز ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اور ساتھ ہی میں عامر خان انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ اور سید عبداللہ انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ کو بھی شیلڈ سے نوازا گیا ۔ شکریہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کراچی میں ہونے والے 35 نیشنل گیمز میں اس ایونٹ میں پاکستان کی تمام ڈیپارٹمنٹس کے  نیشنل ...
09/12/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کراچی میں ہونے والے 35 نیشنل گیمز میں اس ایونٹ میں پاکستان کی تمام ڈیپارٹمنٹس کے نیشنل انٹرنیشنل اینڈ اولمپکس پلیر نے حصہ لیا تھا جس میں سید عبداللہ پارٹیسپیشن کی اور براؤنز میڈل جیتا۔ میڈل کی جیتنے پر ہم سید عبداللہ اور ان کے والد اور کوچ سر سید فرمان علی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ شکریہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم اللہ تعالی کے بے حد شکر گزار ہیں۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے سید عبداللہ انٹرنیشنل گو...
21/10/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم اللہ تعالی کے بے حد شکر گزار ہیں۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے سید عبداللہ انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ کو ایک اور انٹرنیشنل کھیلنے کا موقع ملا ۔ اور ہم شکر گزار ہے بالخصوص پاکستان تائیوانڈو فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سر مرتضی حسن بنگش کہ جس نے بچے کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر پاکستان جونیئر کیمپ میں سلیکٹ کیا اور کیمپ میں سید عبداللہ انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ نے اپنی کارکردگی دکھا کر اب بحرین میں ہونے والی انٹرنیشنل 3rd یوتھ گیمز کے لیے روانہ ہو گئے۔ شکریہ ال ٹیچرز اینڈ ال تیکووندو پلیئرز۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم فخر پاکستان وجیہ الحسن کو ایشین مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔...
06/10/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم فخر پاکستان وجیہ الحسن کو ایشین مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ شکریہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے امیر خان نے انڈونیشیا میں ہونے والے عالمی مقابلوں می...
05/10/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے امیر خان نے انڈونیشیا میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں تین فائٹ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر دیا۔ حال ہی میں ملیشیا میں ہونے والی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں بی دو گولڈ اور ایک سلور جیتا تھا۔ شکریہ کوچ سر سید فرمان علی اور انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ امیر خان۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ 2025۔08۔19   کو پشاور میں ہونے والی  یوتھ گیم کا ٹریلز تھا جس میں سارے ملکنڈ ڈو...
20/08/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ 2025۔08۔19 کو پشاور میں ہونے والی یوتھ گیم کا ٹریلز تھا جس میں سارے ملکنڈ ڈویژن سے سید عبداللہ انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ سلیکٹ ہوا۔ اور اس کے ساتھ ہی پاکستان جونیئر کیمپ میں بھی سلیکٹ ہوا۔ شکریہ

09/08/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ یونیورسل تیکووندو اکیڈمی امانکوٹ سوات نے سٹی میںرسوات سپورٹس میلہ میں لڑکوں کی تیکووندو ٹیم اور جوڈو کی ٹیم نے فرسٹ ٹرافی یونیورسل اکیڈمی کے نام کی تھی۔ اور اب لڑکیوں کی تیکووندو ٹیم اور جوڈو کی ٹیم نے بی فرسٹ ٹرافی یونیورسل اکیڈمی کے نام کر دیا۔ اور ہم سر سید فرمان علی سر ابراہیم سرصابر اور سید داؤد شاہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ شکریہ

08/08/2025

Universal Taekwondo Academy Swat

Address

Saidu Sharif Rod Near Swat Welly School Amankot Swat
Swat
19130

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 16:00 - 20:00

Telephone

+923469425973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universal Taekwondo & Jaan Boxing Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Universal Taekwondo & Jaan Boxing Academy:

Share