The Swat football

The Swat football sports team
(2)

09/06/2026

Talha Khan ❤️😯🤔
゚viralシfypシ゚

Yahya Khan ❤️🤔😯      ゚viralシfypシ゚
09/06/2026

Yahya Khan ❤️🤔😯
゚viralシfypシ゚

09/06/2026

Football 💔🤔😯
゚viralシfypシ゚

سوات الیون فٹ بال کلب مینگورہ،، کسی تعارف کی محتاج نہیں ، 80 ، اور 90 کہ دہائ کے جتنے بھی فٹبال شائقین ھے، ان کو آج بھی ...
09/06/2026

سوات الیون فٹ بال کلب مینگورہ،، کسی تعارف کی محتاج نہیں ، 80 ، اور 90 کہ دہائ کے جتنے بھی فٹبال شائقین ھے، ان کو آج بھی یاد ھو گا کہ سوات الیون کو ہرانا شیر کہ منہ میں ھاتھ ڈالنے کہ برابر تھا ، اقبال رشید، شیر محمد ، باچانے، اسد اللہ خان، شاھد ، چائنا ،سمیع، کریم داد، جیسے عظیم کھلاڑی سوات الیون۔ کا حصہ تھے اور کئ سالوں تک سوات فٹبال پر حکمرانی کرتے رہے جیو سوات الیون آل ٹائم مائ فیورٹ ٹیم 😊👍💕🎉👏😃🏆

انتظار فٹبال کلب بلوگرام 👍 سوات فٹبال کی تاریخ جب بھی لکھی جائ گی انتظار بلوگرام کا نام سنہری حروف سے لکھا جاۓ گا  گزشتہ...
09/06/2026

انتظار فٹبال کلب بلوگرام 👍 سوات فٹبال کی تاریخ جب بھی لکھی جائ گی انتظار بلوگرام کا نام سنہری حروف سے لکھا جاۓ گا گزشتہ کئ دہائیوں سے اپنے بہترین کھیل سے شائقین سے خوب داد وصول کر رہی ھیں میدان گراسی کا ہو یا کبل کا ڈھیرۓ کا ھو یا بلوگرام کا ھمیشہ اپنی مخالفین کو ٹف ٹایم دیا ھے ,, 👍👍👍

بشیر احمد سوات کے مشہور گاوں قمبر  کے تاریخی فٹبال خاندان سے تعلق رکھتے ھیں ، انٹرنیشنل پلیر نثار احمد مرحوم کے چھوٹے بھ...
09/06/2026

بشیر احمد سوات کے مشہور گاوں قمبر کے تاریخی فٹبال خاندان سے تعلق رکھتے ھیں ، انٹرنیشنل پلیر نثار احمد مرحوم کے چھوٹے بھائی ، بشیر احمد کو پہلی دفعہ ھائ سکول قمبر کیطرف سے کھیلتے ھوئے دیکھا، اور اپنی شاندار گیم، باڈی ڈاج ، سپیڈ، اور گول سکورنگ سے شائقین کو اپنا گرویدہ بنالیا ، SS 11, swat 11, سوات کلر، DFAسوات ، سے ھوتے ھوئے پاکستان واپڈا کے مایہ ناز پلیر بن گئے ، آل پاکستان سوات چلینج کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں بشیر احمد اپنے عروج پر تھے اور کئ شاندار گول سکور کیے ، بشیر احمد کا نام سوات فٹبال کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا one of the greatest player in swat football history جیو بشیر احمد مائ فیورٹ پلیر ،، اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ،🏆👏💪🔥🎉😊👍

شاھد علی خان  ملا بابا  مینگورہ سے تعلق رکھتے ھے  سوات کا ھیرو میدان چاہے کرکٹ کا ھو ، سکواش کا ھو یا فٹبال شاھد خان نے ...
09/06/2026

شاھد علی خان ملا بابا مینگورہ سے تعلق رکھتے ھے سوات کا ھیرو میدان چاہے کرکٹ کا ھو ، سکواش کا ھو یا فٹبال شاھد خان نے ھر جگہ اپنی دھاک بٹھا دی، شاھد خان سکواش اور کرکٹ کھیلتے کھیلتے ، فٹبال کہ میدانوں میں آگئے اور چھا گئے ، بھترین مڈ فیلڈر، سنٹر فارورڈ، سٹرائیکر، جس پوزیشن پر بھی کھیلے بھترین کھیلے ،مظبوط سٹیمنا کہ مالک شاھد خان نے سوات الیون اور DFA سوات کی طرف سے فٹبال کھیلی اور پاکستان کے تمام میدانوں پر شائقین سے خوب داد وصول کی ، 80, 90 کہ دہائ کے جتنے بھی فٹبال شائقین ھے وہ شاھد خان کونہیں بھلا سکتے ،جیو شاھد خان ون آف مائ فیورٹ پلیر ، آللہ تمھیں لمبی زندگی عطا فرمائے امین، یثرب خان بلوگرام 🏆💪🔥🎉👏😊👍

سیدا گل کا تعلق سوات کہ تاریخی گاؤں امانکوٹ کے مشہور سید خاندان سے ھے،  سیدا گل 90 کہ دہائ کا وہ سپر سٹار  جس کا سٹائل ن...
08/06/2026

سیدا گل کا تعلق سوات کہ تاریخی گاؤں امانکوٹ کے مشہور سید خاندان سے ھے، سیدا گل 90 کہ دہائ کا وہ سپر سٹار جس کا سٹائل نوجوان کاپی کرتے تھے، فٹبال کہ میدانوں کا ھیرو، شائقین نے پہلی دفعہ سیدا گل کو سکول ٹورنامنٹ میں دیکھا اور دیکھتے رہ گئے، اپنے وقت کا بہترین رائٹ اوٹ، ss11 , سوات Dfa کی طرف سے فٹبال کھیلنے والے سیدا گل نے اپنے بھترین کھیل سے شائقین فٹبال کو خوب محظوظ کیا، جیو سیدا گل ، آل ٹائم مائ فیورٹ پلیر ، اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے امین، یثرب خان ملک، بلوگرام 🏆👏💪🎉👍😊

08/06/2026

Buner Red free kicks against Shahbaz Dherai ❤️😲
゚viralシfypシ゚

Address

Kanju Swat
Swat
19200

Telephone

+923477847318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Swat football posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category