Chattan Volley Ball Club

Chattan Volley Ball Club sports lover of volleyball

04/12/2025
First quarter final match4:00pm
03/12/2025

First quarter final match
4:00pm

Schedule change
13/11/2025

Schedule change

آل سوات فُل اوپن والی بال ٹورنامنٹ15 تا 20 نومبر 2025 بمقام چٹان کلب ننگولئ گراؤنڈ سوات
09/11/2025

آل سوات فُل اوپن والی بال ٹورنامنٹ
15 تا 20 نومبر 2025 بمقام چٹان کلب ننگولئ گراؤنڈ سوات

آل سوات اوپن والی بال ٹورنامنٹ بمقام چٹان والی بال گراؤنڈ ننگولئ سوات
31/10/2025

آل سوات اوپن والی بال ٹورنامنٹ بمقام چٹان والی بال گراؤنڈ ننگولئ سوات

سپورٹس ہیروز ایوارڈ  دینے پر ہم ایمل اقبال خان کو مبارک باد ہیش کرتے ہیں۔ Aimal Khan
23/07/2025

سپورٹس ہیروز ایوارڈ دینے پر ہم ایمل اقبال خان کو مبارک باد ہیش کرتے ہیں۔ Aimal Khan

مبارکبادہم دل کی گہرائیوں سے  برہ بانڈی کے جاوید کو پاکستان انڈر 19 والی بال ٹیم میں منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں...
23/07/2025

مبارکباد
ہم دل کی گہرائیوں سے برہ بانڈی کے جاوید کو پاکستان انڈر 19 والی بال ٹیم میں منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی نہ صرف اُن کے خاندان کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ سوات کے تمام والی بال شائقین کے لیے بھی خوشی کا لمحہ ہے۔
یہ اُن کی محنت، لگن اور قومی ٹیم کا حصہ بننے کے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ جاوید آنے والے وقت میں مزید کامیابیاں سمیٹیں اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chattan Volley Ball Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chattan Volley Ball Club:

Share

Category