Young Shahbaz FC Dherai

Young Shahbaz FC Dherai page like kia

28/08/2026
🏆دوسرا سید ساجد علی خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ درشخیلہ گراؤنڈ 🏟    ​آج کا میچ: ینگ شہباز ڈھیری نے  آزاد شاہین سمبٹ ...
24/08/2026

🏆دوسرا سید ساجد علی خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ درشخیلہ گراؤنڈ 🏟

​آج کا میچ:
ینگ شہباز ڈھیری نے آزاد شاہین سمبٹ کو پینلٹی ککس پر شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
​مقررہ وقت تک میچ 0-0 گول سے برابر رہا۔
🥀

پہلا کلونجی فٹبال ٹورنمنٹ مٹہ گراؤنڈ 2026 ⛳️                    کل انشاءاللہ    اپنا‎ میچ     کی خلاف کھیلے گا۔ تمام کھل...
21/08/2026

پہلا کلونجی فٹبال ٹورنمنٹ مٹہ گراؤنڈ 2026 ⛳️

کل انشاءاللہ اپنا‎ میچ کی خلاف کھیلے گا۔

تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کے وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔

ینگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئ کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم
کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
شکریہ❤️

� چھٹا چارباغ وائیٹ چمپین ٹرافی 2026 – چارباغ گراؤنڈ 🏆الحمدللہ! 🤍⚽ینگ شہباز ڈھیری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے...
25/07/2026

� چھٹا چارباغ وائیٹ چمپین ٹرافی 2026 – چارباغ گراؤنڈ 🏆

الحمدللہ! 🤍⚽

ینگ شہباز ڈھیری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گران ایف سی غالیگے کو پینلٹی ککس میں شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

⏱️ فل ٹائم: 1-1
⚽ گول اسکورر: جلال خان

⚽ سید ساجد علی شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 🏆📍 مقام: دریشخیلہ گراؤنڈInshaAllah 🩷📅 کل کا اہم مقابلہ🔥 ینگ شہباز ڈھیرئی 🆚 یو...
13/07/2026

⚽ سید ساجد علی شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 🏆

📍 مقام: دریشخیلہ گراؤنڈ
InshaAllah 🩷
📅 کل کا اہم مقابلہ

🔥 ینگ شہباز ڈھیرئی 🆚 یونائٹڈ بیدر

جناب عالی! معروض خدمت ہوں کہ مسمی جمال مسلم ولد مسلم جان ساکن ڈھیرئ کانجو بوقت 3:30 بجے گھر خود سے نکل کر کہی چلاگیا ہے۔...
05/07/2026

جناب عالی!
معروض خدمت ہوں کہ مسمی جمال مسلم ولد مسلم جان ساکن ڈھیرئ کانجو بوقت 3:30 بجے گھر خود سے نکل کر کہی چلاگیا ہے۔اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو درج ذیل نمبرات پررابطہ کریں۔
03449441846
03265274292

24/06/2026

💖🦅👑

🏆  دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ سوات 2026🏆آج کھیلے گئے  میچ میں  ینگ شھباز فٹبال کلب ڈھیرئی...
24/06/2026

🏆 دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ سوات 2026🏆

آج کھیلے گئے میچ میں ینگ شھباز فٹبال کلب ڈھیرئی نے بہترین
مقابلے کے بعد ینگ کبل الیون کو ایک گول کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی_
آج تمام پلئرز نے بہترین اور ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا
گول سکور
Ahmad Ali ⚽️⚽️⚽️⚽️
Jebril khan ⚽️
saqib khan ⚽️

دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 2026 ⛳️                    کل انشاءاللہ ہوم گراؤنڈ پر_ینگ_شھبا...
23/06/2026

دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 2026 ⛳️

کل انشاءاللہ ہوم گراؤنڈ پر_ینگ_شھباز_فٹبال_کلب_ڈھیرئی اپنا‎ میچ ینگ کبل الیون کبل کی خلاف کھیلے گا۔

تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کے وقت کی پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں۔

ینگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئ کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم
کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
شکریہ❤️

ينگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئ کا ابھرتا ہوا ستارہ احسان اللہ آج اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے ترکی روانہ ہو گیا۔احسان اللہ کی م...
01/06/2026

ينگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئ کا ابھرتا ہوا ستارہ احسان اللہ آج اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے ترکی روانہ ہو گیا۔

احسان اللہ کی محنت اور کارکردگی قابلِ ستائش ہے۔ ہم اس کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کرے۔

خوش رہو، کامیاب رہو!

Address

Dherai Swat
Swat

Telephone

+923471124891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Shahbaz FC Dherai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Young Shahbaz FC Dherai:

Shortcuts

Share

Category