30/08/2026
🏆چھٹا چارباغ وائیٹ چمپین ٹرافی چارباغ گراونڈ 2026 🏆
اقبال فٹبال کلب ڈاگے
🆚
ینگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئی
👈 اِنشاءاللّٰہ کل چارباغ گراؤنڈ پر اقبال فٹبال کلب ڈاگے اپنا میچ ینگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئی کے خلاف کھیلا گا۔
🔸 بروز- پیر
🔸👈 وقت 4:30 بجے
👈🤲 اپنے ٹیم اقبال-فٹبال-کلب-ڈاگے کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🤲💗