18/08/2026
تازہ ترین ||•
کبل گراؤنڈ مسئلہ حل،معاہدہ طے پایا،تحریری معاہدہ تحصیل کبل کے عوام کے سامنے بھی پیش کردیا گیا،
تحریری معاہدے کو جماعت اسلامی کے ضلعی امیر حافظ اسرار احمد نے پڑھ کر سنایا،معاہدے کے وقت کرکٹ،فٹبال فریقین اور منتظمین موجود تھے،
مذید تفصیل سنئیے"