Swat Football Friends

Call Contact the business

Swat Football Friends Promoting Football in Pakistan

03/10/2026

ستار خانجی❤️❤️

03/10/2026
03/10/2026

03-10-2026

دوسرا سید ساجد علی شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ دریشخیلہ گراؤنڈ سوات...دلاور خان شہید بانڈئی نے واجد شہید پیر کلے کو صفر ...
03/10/2026

دوسرا سید ساجد علی شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ دریشخیلہ گراؤنڈ سوات...
دلاور خان شہید بانڈئی نے واجد شہید پیر کلے کو صفر کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دیں دی.

🏆 نیو الھدی منشیات ہسپتال آل کے پی کے فٹبال ٹورنامنٹ پلنگ گراؤنڈ باجوڑ خار 🏆کنڈرو الیون نے نارتھ سٹارزمیاں کلے کو پنیلٹی...
03/10/2026

🏆 نیو الھدی منشیات ہسپتال آل کے پی کے فٹبال ٹورنامنٹ پلنگ گراؤنڈ باجوڑ خار 🏆
کنڈرو الیون نے نارتھ سٹارزمیاں کلے کو پنیلٹی ککس پر شکست دیں دی.
مقررہ وقت تک مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا.
کل منگور ایف سی منڈہ کا مقابلہ اصغر خان مایار سے ہوگا.

🏆فاتح خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ گدیزئی گراؤنڈ بونیر🏆سلطانوس الیون نے کالاخیلہ ایف سی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شک...
03/10/2026

🏆فاتح خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ گدیزئی گراؤنڈ بونیر🏆
سلطانوس الیون نے کالاخیلہ ایف سی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر بونیر ضلعی فائنل اپنے نام کرلیا۔
Photo : Shakoor Bunir

03/10/2026

پلنگ گراؤنڈ باجوڑ خار

🏆پہلا ارشد شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ غالیگےگراونڈ  2026🏆 ا ج کے میچ میں انتظار بلوگرام نے بہترین مقابلے کے بعد اقبال ڈ...
03/10/2026

🏆پہلا ارشد شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ غالیگےگراونڈ 2026🏆

ا ج کے میچ میں انتظار بلوگرام نے بہترین مقابلے کے بعد اقبال ڈینجر مٹہ کو 0 گول کے مقابلے میں2گولز سےشکست دےدی۔
کل انشاءﷲ مانیار الیون بمقابلہ ازاد شاہین سمبٹ کا میچ ہوگا۔

🏆 چھٹا چارباغ وائیٹ چیمپیئن ٹرافی 2026 چارباغ گراؤنڈ سوات 2026 🏆اقبال ڈاگے نے منگلور الیون کو ایک کے مقابلے میں دو گولز ...
03/10/2026

🏆 چھٹا چارباغ وائیٹ چیمپیئن ٹرافی 2026 چارباغ گراؤنڈ سوات 2026 🏆
اقبال ڈاگے نے منگلور الیون کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دیں دی..
کل بانڈئی الیون کا مقابلہ عبداللہ شہید مٹہ سے ہوگا.

Address

Swat
Swat
MINGORA

Telephone

+923469414650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Football Friends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Football Friends:

Shortcuts

Share

Category