Kabal Sports Channel

Kabal Sports Channel Swat Valley Tennis Ball Cricket Association

Who will win ? 🇲🇽 or 🇿🇦
11/06/2026

Who will win ? 🇲🇽 or 🇿🇦

04/06/2026

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے؟
کمنٹ میں اپنی پسندیدہ ٹیم کا نام ضرور بتائیں
دیکھتے ہیں ہمارے اس پیج پر کتنے فٹبال فینز موجود ہیں

02/06/2026

جب سے آپ نے کرکٹ کھیلنا شروع کی ہے، آپ کا سب سے زیادہ اسکور (High Score) کتنا رہا ہے؟
اپنا ہائی اسکور کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇 🏏

کبل گراونڈ د کرکٹ میچ 1 جون 2016
02/06/2026

کبل گراونڈ د کرکٹ میچ
1 جون 2016

02/06/2026

آپ کی نظر میں کرکٹ کا سب سے ناقابلِ یقین میچ کون سا تھا؟
جس میں ایک وقت لگا کہ میچ ہاتھ سے نکل گیا ہے، مگر آخری گیند پر سب کچھ بدل گیا 🤨

01/06/2026

سوات کا سب سے خوبصورت اور دلکش 🏏 Kabal Cricket Ground 🌿

جلد ہی دوبارہ اوپن ہونے جا رہا ہے!

کون کون بے صبری سے انتظار کر رہا ہے؟

01/06/2026

سوات کا فخر کون سا کھلاڑی ہے؟ نام کمنٹ کریں

شوکت F16 خیبرپختونخوا کا سپیڈ اسٹار بالر،بلال مجید سپر لیگ کراچی کے میگا ٹورنامنٹ کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔اللہ پاک آپ کو ...
01/06/2026

شوکت F16
خیبرپختونخوا کا سپیڈ اسٹار بالر،
بلال مجید سپر لیگ کراچی کے میگا ٹورنامنٹ کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔
اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اپنی خطرناک رفتار اور شاندار بولنگ سے پورے کراچی میں دھوم مچاؤ۔
پورے خیبرپختونخوا کو آپ پر فخر ہے، نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔ 🔥🏏

24/05/2026

کرکٹ کی دنیا کا ایسا بیٹسمین جو آپ کو سب سے زیادہ پسند ہو ؟
مجھے ویرات کوہلی
اور آپ ؟

23/05/2026

Saeed shah wae
Warsha pe Ghalt shu 😂
Commentator name 🤭
Batsman name ?
Keeper name
Too many questions in one video 😂🤪

Address

Swat

Telephone

+923469429044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabal Sports Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kabal Sports Channel:

Share