Beautiful Swat

Website

Beautiful Swat :
"Football, Cricket, Tourism and Sports content with Cristiano Ronaldo videos and updates."

18/08/2026
18/08/2026

افسوسناک خبر

درشخیلہ کڑپہ سے تعلق رکھنے والا اویس شنگرئ آبشار میں نہاتے ہوئے افسوسناک طور پر جانبحق ہوگیا۔

اللہ تعالیٰ اویس مرحوم کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہم سب کو ایسے المناک حادثات سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲

18 اگست 2026 🌟💔😢

افسوسناک خبرسوات ::اویس ولد  ساکن درشخیلہ کڑپہ شنگرئ ابشار میں نہاتے ہوئے جانبحق ہوگیا، موت سے چند لمحے قبل کی تصویر ۔۔ ...
18/08/2026

افسوسناک خبر
سوات ::اویس ولد ساکن درشخیلہ کڑپہ شنگرئ ابشار میں نہاتے ہوئے جانبحق ہوگیا، موت سے چند لمحے قبل کی تصویر ۔۔

16/08/2026

😱😱😱Future shoes Are here 👟💨🔥👞💥😎

13/08/2026

یہ کونسی جگہ ہے کمنٹ میں بتاٸیں؟ 🤔👀😮

گمشدگی کی اطلاعیہ لڑکا بلال خان ولد شاکرالحق، برسوات گوالیرئی کورو چم کا رہائشی ہے۔ عمر تقریباً 15 سال ہے۔ اس نے کالے رن...
10/08/2026

گمشدگی کی اطلاع

یہ لڑکا بلال خان ولد شاکرالحق، برسوات گوالیرئی کورو چم کا رہائشی ہے۔ عمر تقریباً 15 سال ہے۔ اس نے کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔

بلال خان گزشتہ تین دن سے گھر سے لاپتہ ہے، جس کی وجہ سے اس کے والدین اور گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

اگر کسی کو بلال خان کے بارے میں کوئی معلومات ملیں یا وہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر گھر والوں سے رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر: 0344-9665190

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بلال خان کو جلد از جلد تلاش کیا جا سکے۔شکریہ

الفاظ کی اہمیت کو نظر انداز نہ کریں، موڈ بدل سکتا ہے لیکن بولے گئے الفاظ کی چھاپ ہمیشہ رہتی ہے، اس لئے سوچ سمجھ کر بات ک...
07/08/2026

الفاظ کی اہمیت کو نظر انداز نہ کریں، موڈ بدل سکتا ہے لیکن بولے گئے الفاظ کی چھاپ ہمیشہ رہتی ہے، اس لئے سوچ سمجھ کر بات کریں۔ 🤩💫🌟😊👏💖

تازہ امرود 🍈🌿قدرتی ذائقے، خوشبو اور بے شمار غذائی فوائد سے بھرپور امرود۔تازہ پھل کھائیں، صحت مند رہیں اور قدرت کے خوبصور...
07/08/2026

تازہ امرود 🍈🌿
قدرتی ذائقے، خوشبو اور بے شمار غذائی فوائد سے بھرپور امرود۔
تازہ پھل کھائیں، صحت مند رہیں اور قدرت کے خوبصورت تحفے سے لطف اٹھائیں۔ 💚

Swat Kanju Township most beautiful 🏠🌟🌿💚
07/08/2026

Swat Kanju Township most beautiful 🏠🌟🌿💚

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share