ARY Cricket

Call Website Contact the business

ARY Cricket follow our page for cricket updates

لنگور کو مل گیا انگور.😱 ویبھو سوریاونشی ایوارڈز کی تقریب کے دوران اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ۔🎉😍👏💃
06/06/2026

لنگور کو مل گیا انگور.😱 ویبھو سوریاونشی ایوارڈز کی تقریب کے دوران اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ۔🎉😍👏💃

آج کل سوشل میڈیا کے اوپر ایک بحث چل رہی ہے ، کوئی کہہ رہا ہے محمد عامر اچھا باؤلر ہے ، کوئی کہہ رہا ہے شاہین شاہ آفریدی ...
15/12/2025

آج کل سوشل میڈیا کے اوپر ایک بحث چل رہی ہے ، کوئی کہہ رہا ہے محمد عامر اچھا باؤلر ہے ، کوئی کہہ رہا ہے شاہین شاہ آفریدی اچھا باؤلر ہے ، ویسے دیکھا جائے تو محمد عامر جب ینگ تھا ، اس وقت اس کا کوئی مقابلہ نہیں تھا ، لیکن اگر دونوں کھلاڑیوں کے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرئیر کو دیکھیں تو شاہین شاہ آفریدی کافی اگے نظر آتے ہیں ۔۔ اب یہ فیصلہ آپ لوگوں نے کرنا ہے ، کون زیادہ اچھا باؤلر ہے محمد عامر یا پھر شاہین شاہ آفریدی ۔۔

وہ مانسہرے کا شہزادہ تھا جس نے انڈیا انڈر 19 کیخلاف اکیلے 159 بنا دیے تھے اور 10 چھکے بھی آج پاکستان انڈر 19 کی پوری ٹیم...
14/12/2025

وہ مانسہرے کا شہزادہ تھا جس نے انڈیا انڈر 19 کیخلاف اکیلے 159 بنا دیے تھے
اور 10 چھکے بھی
آج پاکستان انڈر 19 کی پوری ٹیم صرف 150 پر ڈھیر ہوگئی اور صرف 4 چھکے لگے .
انڈیا کیخلاف پرفارم کرنا ہر ماں کے لال کا کام نہیں .

ویلڈن محمد حفیظ اب پاکستان کا فخر ہو! 🇵🇰💚دبئی میں جاری ILT20 لیگ کے دوران آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ہربجھن سنگھ کے ساتھ ہات...
09/12/2025

ویلڈن محمد حفیظ اب پاکستان کا فخر ہو! 🇵🇰💚
دبئی میں جاری ILT20 لیگ کے دوران آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ہربجھن سنگھ کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، وہ جس ہوٹل میں ٹھہرے تھے وہاں ہربجھن سنگھ بھی موجود تھے، اور جب ہربجھن نے آگے بڑھ کر ہاتھ ملانے کی کوشش کی، حفیظ نے جواب دیے بغیر اپنے روم کی طرف روانہ ہو گئے۔
محمد حفیظ نے بعد میں کہا:
"یہ وہی ہربجھن سنگھ ہے جس نے لیجنڈ کرکٹ لیگ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کیا۔ جو میرے ملک کی عزت نہیں کرتا، میں اسے کیسے عزت دے سکتا ہوں؟ میرے لیے عزت دار وہی شخص ہے جو میرے ملک کی عزت کرے۔" 🇵🇰

پاکستان کا فخر، محمد حفیظ! 💚🏏

Reference: Sources from ILT20 Dubai 2025 reports & cricket news outlets


🚨 آئی ایل ٹی 20 میں تاریخی لمحہ! 😱تاریخ میں پہلی بار میچ سپر اوور تک پہنچ گیا! 🌪️گلف جائنٹس نے 179 رنز کا مضبوط مجموعہ ب...
09/12/2025

🚨 آئی ایل ٹی 20 میں تاریخی لمحہ! 😱

تاریخ میں پہلی بار میچ سپر اوور تک پہنچ گیا! 🌪️

گلف جائنٹس نے 179 رنز کا مضبوط مجموعہ بنایا، اور ڈیزرٹ وائپرز نے بھی بالکل اتنے ہی رنز بنا کر مقابلہ برابر کر دیا! 👀

آخر میں، ڈیزرٹ وائپرز نے سپر اوور 4️⃣ رنز سے جیت لیا۔ 🥶🔥

|

🚨آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا پی سی بی سے بڑا مطالبہ🚨 پچھلے ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطہ کیا اور ...
07/12/2025

🚨آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا پی سی بی سے بڑا مطالبہ🚨 پچھلے ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطہ کیا اور جنوری میں ہونے والی 3 ٹی ٹونٹی میچز کی بجائے 5 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کی درخواست کی۔۔ جواب میں آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے جواب دیا کہ ہم ایک شرط پر 5 میچز کی سیریز کھیلیں گے اگر آپ اپنے کھلاڑیوں کو مکمل بگ بیش لیگ کھیلنے دیں اور دورہ سری لنکا کیلئے نہ بلائیں اس پر پاکستان کرکٹ بورڈ رضامند ہو گیا🇵🇰🇦🇺

ہربجن سنگھ جیسا منافق بندہ آپ لوگوں نے زندگی میں نہیں دیکھا ہو گا ، جب سامنے کوئی کیمرہ نہیں ہوتا تو  یہ پاکستان کے سابق...
07/12/2025

ہربجن سنگھ جیسا منافق بندہ آپ لوگوں نے زندگی میں نہیں دیکھا ہو گا ، جب سامنے کوئی کیمرہ نہیں ہوتا تو یہ پاکستان کے سابق سٹار باؤلر وقار یونس سے جھک کر مل رہا ہے ، جوں ہی پتا چلا کیمرہ کی آنکھ دیکھ رہی ہے ، ہربجن سنگھ منہ چھپا کے بھاگ گیا۔

ایسے بندوں کی وجہ سے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ برباد ہوئی ہے ، کھیل میں سیاست کو شامل کر دیا ہے۔ لیکن جہاں ایسے لوگوں کو پیسہ نظر آتا ہے ایسے لوگ پہلے پہنچ جاتے ہیں

🚨 بابر اعظم آج باضابطہ طور پر سڈنی سکسرز اسکواڈ میں شامل ہوگئے! 🇵🇰🏏سکسرز کے فینز تیار ہو جائیں — آپ کا کنگ آسٹریلیا پہنچ...
07/12/2025

🚨 بابر اعظم آج باضابطہ طور پر سڈنی سکسرز اسکواڈ میں شامل ہوگئے! 🇵🇰🏏
سکسرز کے فینز تیار ہو جائیں — آپ کا کنگ آسٹریلیا پہنچ گیا! 👑🔥
اب بی بی ایل میں بابر اعظم کا جادو دیکھنے کو ملے گا۔


🚨پی ایس ایل کی دیوانوں کے لیے تازہ خبر🚨 ذرائع کے مطابق افغانستانی کھلاڑی میں صرف محمد نبی کو پی ایس ایل کھیلنے کی اجازت ...
07/12/2025

🚨پی ایس ایل کی دیوانوں کے لیے تازہ خبر🚨 ذرائع کے مطابق افغانستانی کھلاڑی میں صرف محمد نبی کو پی ایس ایل کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے پی سی بی کی طرف سے اور باقی تمام کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 11 کا حصہ نہیں ہونگے❤💕🔥

شاہین شاہ آفریدی کا اپنی ہمسفر کو برتھ ڈے وش. اپنی ہمسفر کو چاند کہ کر سوشل میڈیا پر برتھ ڈے وش کیا
06/12/2025

شاہین شاہ آفریدی کا اپنی ہمسفر کو برتھ ڈے وش. اپنی ہمسفر کو چاند کہ کر سوشل میڈیا پر برتھ ڈے وش کیا

Address

District Swat
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARY Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARY Cricket:

Shortcuts

Share