Zalmi Hikers

Zalmi Hikers Discover the beauty of Swat

24/08/2026

وہ اندازِ بیان سے قاصِر ،
اور میں لفظِ اِبتداء سے عَاجِز 🌹💞🌹

21/08/2026

بجائے سینے کے آنکھوں میں دل دھڑکتا ہے ،،،
یہ انتظار کے لمحے بڑے عجیب ہوتے ہیں۔۔۔۔۔!!!

18/08/2026

"دوسروں سے بہتر نظر آنا ہمیشہ خطرناک ہوتا ہے، لیکن سب سے زیادہ خطرناک یہ ہے کہ آپ خود کو ایسا ظاہر کریں جیسے آپ میں کوئی خامی یا کمزوری ہی نہیں۔

06/08/2026

09/07/2026

تُم کوئی بھی ہو اگر تُمہاری زبان "محبت" ہے تو تُم خوبصورت ہو 💕🌷💕

20/06/2026

جلدی جاگنا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے چاہے وہ نیند سے ہو یا غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے 💕🥀💕

15/06/2026

پرندے جب کھاتے ہیں تو ان کا سر جُھک
جاتا ہے،اور جب پیتے ہیں تو ان کی نگاہ آسمان کی طرف اٹھ جاتی ہے۔
یہ عاجزی اور انکساری کی خوبصورت
مثال ہےاللہ تعالیٰ ہمیں عاجزی اور انکساری عطا فرمائے ... 🕊️🦋 ゚ ゚viral

11/06/2026

روح، چاہے آپ کی کتنی ہی ملکیت میں ہو، ہمیشہ اداس رہے گی۔ یہ دنیا اس کا گھر نہیں ...!
#

06/06/2026

" جو تمہارا ساتھ چھوڑ دے اس کے لیے راستہ صاف کر دو۔ جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہارا ساتھ نہیں چھوڑے گا اور جو چھوڑ جائے وہ کبھی تمہارا تھا ہی نہیں 🦋

01/06/2026

اپنی ذہنی سکون کے لیے ہر چیز کو مختصر کر لو
الفاظ ، احساسات ، خواہشات اور لوگ ☺️
# ゚

Address

Kanju
Swat

Telephone

+923449886728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi Hikers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zalmi Hikers:

Shortcuts

Share