27/06/2025
السلام عليكم
شیوہ جونیئر ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے والا ہے. آئیے اپنا انٹری کنفرم کرے.
شرائط:-
امپائر کا فیصلہ آخری ہوگا.
ہر کھلاڑی کی عمر (age) 18 سال سے زیادہ نہیں ہونا چائیے.
انٹری فیس 2500 ہوگی.
1000 پہلے سے ایزی پیسہ پر جمع کرنے ہوں گے.
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر 03489691791 رابطہ نمبر 03062113524
ٹورنامنٹ شیوہ عید گاہ گراونڈ پر کھیلا جائے گا.
Last date 01.07.2025
کیمٹی ممبر:-مہران اویس یحیٰ صہیب سلمان