14/08/2026
🌿 ایک پودا، ایک امید، ایک خوبصورت مستقبل! 🇵🇰
14 اگست کے پُرمسرت موقع پر بیدار زلمی پنجمن اور پنجمن فٹبال ٹیم نے مل کر پنجمن فٹبال گراؤنڈ میں 25+ اعلیٰ معیار کے خوبصورت پودے لگا کر جشنِ آزادی کو ایک مثبت اور یادگار انداز میں منایا۔ 🌱⚽
ہمیں یقین ہے کہ آج لگایا گیا ہر پودا کل ہمارے علاقے کی خوبصورتی اور ہماری آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی علامت بنے گا۔ 💚
آئیں، آزادی کے ساتھ سرسبزی کا عہد بھی کریں۔ 🇵🇰🌳
#شجرکاری
BedarZalmiPanjman