28/08/2026
🇵🇰🏏 ستمبر 2026 — پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک یادگار باب!
پاکستان کرکٹ کے 75 سالہ سفر میں پہلی بار ایک ہی ماہ میں ڈومیسٹک کرکٹ کے 5 بڑے ٹورنامنٹس کا آغاز ایک شاندار پیش رفت ہے:
🏏 پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس
🏏 پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ
🏏 پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو سلور
🏏 انٹر ریجن انڈر 19
🏏 پی سی بی اسکول کرکٹ
یہ صرف ٹورنامنٹس نہیں، بلکہ نئے ٹیلنٹ، مضبوط ڈومیسٹک نظام اور پاکستان کرکٹ کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔
👏 شاباش چیئرمین PCB محترم محسن نقوی صاحب!
🇵🇰 Strong Domestic Cricket — Stronger Pakistan!