27/04/2026
البیلا والی بال ٹورنامنٹ شیوہ صوابی کا فائنل البیلا والی بال کلب اور شیوہ والی بال کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔جس میں شیوہ والی بال کلب نے بیسٹ آف فائیو کے سیٹ میں 3.1 سے شکست دے کر فائنل آنے نام کیا ۔فاینل میچ کے مہمان خصوصی پروفیسر بہار حسین صاحب ۔سسوا تنظیم کے راز محمد صاحب اور افرا ماڈل سکول کے پرنسپل مقصود صاحب اور ڈونڈوقہ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن جنید یوسفزئی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔ٹورنامنٹ کا مقصد یونین کونسل لیول پر نوجوان کھلاڑیوں کو موقع فراہم کرنا تھا ۔تاکہ وہ بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکے۔ہم آرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ممبران اکرام استاد۔روح للہ۔عطاءاللہ۔عامر عباس سمیت سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں ۔جنہوں نے ایک زبردست یونٹ منعقد کیا۔