25/04/2026
اسٹریلیا کی ٹیم کیوں بار بار ورلڈ کرکٹ میں چیمپئن بنتی ہے کیوں سب سے زیادہ ٹرافی اسٹریلیا نے جیتی ہوئی ہیں اس سے بڑی اپ کو کوئی مثال نہیں ملے گی
اج ریزا ہینڈ ریکس 52 رنز پر کھیل رہے تھے جبکہ ڈیوڈ وارنر 82 رنز پر کھیل رہے تھے جب کراچی کنگز کو جیت کے لیے 40 رنز درکار تھے
بجائے اس کے کہ وارنر سنچری کی کوشش کرتا ریزا ہینڈرکس کا بلا چل رہا تھا اور ڈیوڈ وارنر نے نہ سنگل لینے کی کوشش کی
اور نہ ہی ریزا ہینڈرکس سے سٹرائک لینے کی کوشش کی کیونکہ ہینڈرکس نے جلدی میچ ختم کر کے اپنی ٹیمز کے لیے نیٹ رن ریٹ 🤝🚨
کو بہتر کیا جبکہ وارنر 40 رنز رہنے کے باوجود بھی 18 رنز اپنے سنچری کے لیے کمپلیٹ نہیں کیے ٹیم کی خاطر یہ ہوتی ہے اسٹریلین
پلیئرز کی خوبی کہ جس بھی ٹیم کو جوائن کرتے ہیں اس ٹیم کو چیمپئن بنوانے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں سوچتے 👏👍💯❓
ICC - International Cricket Council ICC T20 World Cup Shaheen Shah Afridi Pakistan Cricket Team Cricket South Africa CPL T20 ICC IPL - Indian Premier League Peshawar Zalmi Haji khel cricket Fakhar Zaman ゚