18/08/2026
🏏🔥 7 DAY CRICKET TOURNAMENT 🔥🏏
کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک زبردست اور سنسنی خیز ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے! 🏆
📅 آغاز: 25 اگست
🏟️ مقام: Kalo Cricket Ground
💰 انٹری فیس: 3,500 روپے
🏆 ونر پرائز: 25,000 روپے
🎖️ شاندار ٹرافیز اور ایوارڈز
🔥 7 دن — 7 بڑے مقابلے
✅ تمام کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت ہوگی
❌ صرف اوپن پلیئرز کو اجازت نہیں ہوگی
💳 ادائیگی: Easypaisa
📞 منتظمین سے رابطہ:
Asif Double Jani: 03472817017
Sujjad: 03069632216
Abid
Khaider
Javid
Nasrullah safi
یہ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں، بلکہ جوش، جذبے، مقابلے اور کامیابی کا سفر ہے۔ 💪🔥
🏏 ایک ٹیم، ایک خواب!
🏆 Champions Are Made Here!
TM Edits
Edited by Salman Khan