Bakar Star Cricket Team

Bakar Star Cricket Team page is about All type of cricket information including local and international

29/08/2026

Nwe nwe nizamoona deee

29/08/2026
Yaran Tauseef Bacha, Jihad Jiddi
29/08/2026

Yaran
Tauseef Bacha, Jihad Jiddi

29/08/2026

Kashif Kashii.

Bakar Star Cricket Team

ایک تصویر انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس کی ہے ایک سال قبل بھارت کے خلاف جب آخری وکٹ پر ٹیم کی ضرورت تھی۔۔۔۔تو زخمی بازو ...
29/08/2026

ایک تصویر انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس کی ہے ایک سال قبل بھارت کے خلاف جب آخری وکٹ پر ٹیم کی ضرورت تھی۔۔۔۔
تو زخمی بازو کو جرسی میں چھپا کر میدان میں اتر گئے باوجود اس کے کہ ڈاکٹر نے سختی سے منع کیا
لیکن ٹیم کو ضرورت تھی ایک ہاتھ سے بلے کو پکڑا باؤلر کا سامنا بھی کیا آج بھی دنیا اس کی بہادری اور ملک سے محبت کی مثالیں دیتی ہے
دوسری جانب پاکستان کے امام الحق جو میچ میں شامل تو ہوگئے میچ فیس وصولی کیلئے باوجود اس کے کہ اس سے پوچھا گیا کہ تم فٹ ہو یا نہیں لیکن میچ میں دس اوور کے بعد موصوف نےپچ کو دیکھ کر کہا میں تو فٹ نہیں ہوں
اور گراؤنڈ سے باہر جاکر ڈریسنگ روم میں لات پہ لات رکھ کر ہاتھ میں کافی لیکر تماشائی کی طرح میچ دیکھنے لگ گیا
پاکستان کی جب بیٹنگ شروع ہوئی وکٹیں گرنے لگ گئی تو سب کو یقین تھا کہ امام بیٹنگ کیلئے ضرور آئے گا لیکن مشکل پچ کو دیکھ کر اس نے اپنا فیصلہ برقرار رکھااور نہیں آیا
جس پر انگلینڈ کے کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ میرے خیال میں امام الحق اگر ڈریسنگ روم میں بیٹھا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ بلےبازی کرسکتا ہے بلےبازی کیلئے نہیں آنا سمجھ سے بالاتر ہے
یہ ہے وہ لوگ جو پاکستان کرکٹ پر مسلط ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کا راستہ انہوں نے سات سالوں سے روکا ہوا ہے ایک میچ فیس وصولی کی خاطر اس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو نو کھلاڑیوں کیساتھ بلےبازی کرنے پر مجبور کیا

لارڈز ٹیسٹ میچ انگلینڈ کو 261 کی بڑی سبقت حاصل پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے
29/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میچ
انگلینڈ کو 261 کی بڑی سبقت حاصل
پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

صائم ایوب کی طوفانی سینچری کے بعد بولنگ میں بھی شاندار پرفارمنس پہلے 58 گیندوں پر شاندار 102 رنز کی اننگ کھیلی جس کے بعد...
28/08/2026

صائم ایوب کی طوفانی سینچری کے بعد بولنگ میں بھی شاندار پرفارمنس پہلے 58 گیندوں پر شاندار 102 رنز کی اننگ کھیلی جس کے بعد بولنگ میں بھی چار اوور میں صرف 20 رن دیے اور ایک کھلاڑی کو بھی پویلین کی راہ دکھا کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا

پڑوسیوں کا پروگرام تو وڑ گیا سری لنکا کو شکست سے بچانے والا شاندار کارنامہ، نئے کھلاڑی سونل دینوشا نے پہلی اننگز میں سنچ...
27/08/2026

پڑوسیوں کا پروگرام تو وڑ گیا سری لنکا کو شکست سے بچانے والا شاندار کارنامہ، نئے کھلاڑی سونل دینوشا نے پہلی اننگز میں سنچری کے بعد دوسری اننگز میں ناقابلِ شکست 133 رنز بنا کر آخری گیند تک ڈٹ کر مقابلہ کیا اور بھارت کے خلاف یقینی شکست کو ڈرا میں بدل دیا

پاکستان کرکٹ میں انقلاب آنے والا ہے کیونکہ سلمان غوا جب سے ٹیم میں آ یا ہے تب تک انکو کسی بھی فارمیٹ میں ڈراپ نہیں کیا گ...
27/08/2026

پاکستان کرکٹ میں انقلاب آنے والا ہے کیونکہ سلمان غوا جب سے ٹیم میں آ یا ہے تب تک انکو کسی بھی فارمیٹ میں ڈراپ نہیں کیا گیا تھا اور آج پہلی بار پلیئنگ الیون میں موجود نہیں ہے

27/08/2026

Jawad Khan
Bakar Star Cricket Team

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakar Star Cricket Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bakar Star Cricket Team:

Shortcuts

Share

Category