24/03/2026
پشاور سے کراچی جانیوالی تیز گام ایکسپریس کو بہاولپور کے قریب حادثہ،
بوگیوں کا ہک ٹوٹنے سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کے ڈبوں کو جوڑنے والا ہک اچانک ٹوٹ گیا جس کے باعث انجن کے ساتھ جڑے ہوئے سات ڈبے آگے کی جانب نکل گئے