05/04/2023
پاکستان سپر لیگ دنیا کی تمام لیگز سے بہترین ہے، شین واٹسن نے انڈیا والوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا ۔
پاکستان سپر لیگ کو میں ایک کوالٹی لیگ مانتا ہوں وہاں اچھی کرکٹ کے ساتھ ساتھ جبکہ دوسرے نمبر پر بگ بیش لیگ ہے اس کے بعد آئے پی ایل کا نمبر آتا ہے کیونکہ پیسے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو وہ عزت نہیں ملتی اور اس کو میں تیسرے نمبر پر رکھوں گا: شین واٹسن