28/09/2024
""Congratulations to all my team members today we won a big victory over the Changaiz Khan Bugti Cricket club""
سیزن 2024 کے افتتاحی میچ فتح کے ساتھ آغاز کیا سیزن کی پہلی جیت مبارک ہو ۔ آج پوری ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا جس کے مین آف دی میچ Raheel Khan ہوے جس نے 49 اسکور کئے ۔ Young Stars Azam Khan Cricket Club نے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ کامیاب ہوا ۔ اور 18 آورز میں 137 اسکور کا شہید چنگیز بگٹی کرکٹ کلب کو ہدف دیا جس کے تعاقب میں شہید چنگیز بگٹی کی ٹیم 57 اسکور پر آل آؤٹ ہوگئی۔اور ہمارے بالرز نے بہت ہی عمدہ بالنگ کا مظاہرہ کیا ۔اور ہم اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
تمام ٹیم ممبران کو جیت مبارک ہو