Shahbaz Shahbaz

Shahbaz  Shahbaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahbaz Shahbaz, Sports Event, Skardu.

یہ شہر چھوڑنا ھے مگر اس سے پیشتراس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ھے
19/01/2025

یہ شہر چھوڑنا ھے مگر اس سے پیشتر
اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ھے

♥️🤍💚🧡
02/01/2025

♥️🤍💚🧡

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئیجیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائےجیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیمجیسے بیمار...
31/12/2024

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے

جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے.

30/11/2024
حالتِ جنگ میں کس چین سے پڑھتے ہیں نماز شبِ صفّین علی ع اور شبِ عاشور حسین ع!!!
05/10/2024

حالتِ جنگ میں کس چین سے پڑھتے ہیں نماز
شبِ صفّین علی ع اور شبِ عاشور حسین ع!!!

26/08/2024

یوم اربعین #سلام یا حسینٔ
#سلام یا مظلوم زینب سلام اللہ علیہا 😭

مولا ٔہمیں بھی کربلا بلالے

🌹✍🏻 *گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں*  *قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے ک...
24/07/2024

🌹✍🏻 *گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں*

*قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں*
*احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں* 🤍🫵🏻🫶🏻

14/07/2024

نام ے علی نام ے حسین علیہ السلام

*تعلق مختصر ہے لیکن یادرہے گا عمر بھر* 💔- Katpana Skardu
02/06/2024

*تعلق مختصر ہے لیکن یادرہے گا عمر بھر* 💔- Katpana Skardu

Address

Skardu

Telephone

+923425045743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Shahbaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahbaz Shahbaz:

Share

Category