Shaheen Star Alchori

Shaheen Star Alchori A group of individuals who play sports (sports player), usually team sports, on the same team..

پورے ورلڈ کپ میں اب تک صرف دو مسلم ممالک رہیے چکے ہیں ایک مراکش دوسرا ملک مصر بے حیثیت مسلمان دل سے دعا کہ اللہ دونوں مل...
06/07/2026

پورے ورلڈ کپ میں اب تک صرف دو مسلم ممالک رہیے چکے ہیں ایک مراکش دوسرا ملک مصر بے حیثیت مسلمان دل سے دعا کہ اللہ دونوں ملکوں سرخرو اور کامیاب کرے دونوں ملک اب تک سپر 8 مراحلے یعنی کواٹر فائنل میچ کیلئے کوالیفائی کر چکے ہیں نیک خواہشات مصر اور مراکش کیلئے

07/03/2026

Pakistan win the semi final Pakistan Hockey Federation

نہ انتظار کرو ان کا اے عزا دارو😥😥شہید جاتے ہیں جنت کو گھر نہیں آتے😥😥💔اللّٰہ تعالیٰ ناصر بھائی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آم...
07/02/2026

نہ انتظار کرو ان کا اے عزا دارو😥😥
شہید جاتے ہیں جنت کو گھر نہیں آتے
😥😥💔
اللّٰہ تعالیٰ ناصر بھائی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ۔

20/11/2025

مہمان سکردو بلتستان پولو ٹیم پر گلگت ٹیم کی جانب سے حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ کھیل کو کھیل ہی رہنے دینا چاہیے نفرت کی کہیں بھی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔

گلگت والوں! آخر کب تک اسی طرح لڑائی جھگڑے کے ذریعے نفرتیں بڑھاتے رہو گے؟ کھیل کے میدان میں جھگڑا، مسجد میں جھگڑا، یونیورسٹی میں جھگڑا، تعلیمی اداروں میں جھگڑا، اسمبلی میں جھگڑا…

بلتستان والوں کو گلگت سے اپنائیت نہ ہونے کی ایک وجہ بھی یہی ہے کہ وہاں جھگڑوں کا مزاج بہت عام ہے۔

پھر کہتے ہو کہ گلگت بلتستان کو کوئی تیسرا فریق ایک نہیں ہونے دیتا نہیں بھائی! ایسا نہیں ہے۔ لڑنے جھگڑنے کی بیماری تمہارے اندر ہی ہے۔ تمہارے ہوتے کسی دوسرے کو آنے کی ضرورت ہی نہیں کہ وہ تمہیں آپس میں لڑائے۔

Free Style Polo The Writers GBC SIKSA POLO CLUB

Congratulations 👏🏻🎉 Team Star red Churka Champion 🏆 of   (Alchori Cricket Leag)
16/11/2025

Congratulations 👏🏻🎉 Team Star red Churka
Champion 🏆 of (Alchori Cricket Leag)

Which Team is Your Favorite?
15/11/2025

Which Team is Your Favorite?

“Which two teams will play in the final?”
14/11/2025

“Which two teams will play in the final?”

Ready for the fun
07/11/2025

Ready for the fun

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Star Alchori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category