Khan Garh Kings

Khan Garh Kings Let's Play together

19/08/2026
19/08/2026

خان گڑھ آکاش بمقابلہ سیت پور

KPL 🏏🏏
16/08/2026

KPL 🏏🏏

مشن وہی، لیگ الگ! 🟢🏏اس بار KPL (Khan Primer League) میں ہم اسی جوش، اسی جذبے اور جیت کے عزم کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہی...
02/08/2026

مشن وہی، لیگ الگ! 🟢🏏
اس بار KPL (Khan Primer League) میں ہم اسی جوش، اسی جذبے اور جیت کے عزم کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں۔
Khan Garh Sultans ہر میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔
دعا کریں، سپورٹ کریں، اور ہماری ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں۔
In Sha Allah، اس بار بھی مقصد صرف فتح! 👑💚

27/07/2026

🏆 فتح کا جشن، اپنی دھرتی کا رنگ! 💚❤️
کنگز کے شیروں نے جیت کے بعد سرائیکی جھومر ڈال کر ثابت کر دیا کہ
ہم صرف میچ نہیں جیتتے، بلکہ اپنی ثقافت بھی دل سے جیتے ہیں۔
کنگز زندہ باد! 👑🏏

🏏 الحمدللہ!کنگز فیملی نے باقاعدہ KPL میں اپنی ٹیم حاصل کر لی ہے۔کرکٹ کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کے عزم کے ساتھ...
17/07/2026

🏏 الحمدللہ!

کنگز فیملی نے باقاعدہ KPL میں اپنی ٹیم حاصل کر لی ہے۔

کرکٹ کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کے عزم کے ساتھ، کنگز فیملی کا یہ ایک اہم قدم ہے۔

ہم KPL منیجمنٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔ ان شاء اللہ ہم اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ لیگ کی کامیابی اور کرکٹ کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کے طلبگار ہیں۔

Regards:
Kings Family

14/07/2026

Six 🏏🏏🏏

11/07/2026

:
🏏 Khan Garh Kings | MPL Season 6 | Batting Highlights 🔥
ہر چوکا، ہر چھکا، ہر شاندار اننگز ایک ہی ویڈیو میں! 💥
یہ ہیں خان گڑھ کنگز کی MPL سیزن 6 کی بہترین بیٹنگ جھلکیاں، جہاں ہمارے بلے بازوں نے اپنی کلاس اور جارحانہ کھیل سے شائقین کے دل جیت لیے۔ ❤️
✨ Thank you to all our players, supporters & fans for your incredible support throughout the season.

Address

Khan Garh Doma
Sitpur
34480

Telephone

+923237370993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Garh Kings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Garh Kings:

Shortcuts

Share

Category