17/01/2026
آل سبی شہید محمد عباس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام دہپال اسٹار بھوسہ گراؤنڈ سبی
ٹورنامنٹ کا آج کا میچ سبی کی دو بہترین ٹیموں لال بادشاہ بمقابلہ اویس شہید کے درمیان کھلایا گیا ٹاس جیت کر اویس شہید نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ دس اورز میں 120 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں الطاف مری نے 18 گیندوں میں 51 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جواب میں لال بادشاہ کلب نے مقررہ ہدف آخری اور کی آخری بال پر پورا کیا لال بادشاہ کی جانب سے صدام شاہ نے اٹھ چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 77 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا
ویل پلیڈ ال بوائز گڈ لک فار نیکسٹ میچ