30/04/2026
Afzaal county k Super Star Leg Spinner
Dera Murad Jamali Region District SiBi k top performer Rasool Bakhsh R.B🎉🎉
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام ڈی ایم جمالی ریجن میں جاری سینیئر انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ سبی کے لیگ بریک اسپن بالر رسول بخش نے جعفر آباد کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
رسول بخش اس ٹورنامنٹ میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بالر ہیں، جنہوں نے 7 اننگز میں 22 وکٹیں حاصل کر کے ٹاپ پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔