04/02/2026
اسلام علیکم دوستو آج اسماعیل 1122کرکٹ گراؤنڈ لبے میں جوشن+خاناوالی اور جندران+کالیوالی+کاموکی کے درمیان ایکT20 چیلنج مقابلہ کھیلا گیا ۔
جدران نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے Ali Hamza کی 41 بالز پر 70 رنز کی بہترین اننگ کی بدولت مقررہ اوورز میں 160 رنز بنا پائے ۔
جوشن کی جانب سے بالنگ میں حافظ عمران نے اپنے 4 اوورز میں 35 رنز دے کر 3 وکٹیں اپنے نام کیں اور ماسٹر جسارت نے اپنے 4 اوورز میں 25 رنز دے کر 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔
جوشن کی جانب سے بابر اور سلمان ٹارگٹ چیز کرنے کے لئے میدان میں اترے سلمان نے 32 بالز پر بہترین 60 رنز بنائے جبکہ بابر نے 37 بالز پر بہترین 52 رنز بنائے اور اسطرح جوشن نے صرف 13 اوورز میں یہ ٹارگٹ چیز کر کے میچ اپنے نام کر لیا ۔
Well played joshan jatta boy's ❣️
Where is tikka 😂