14/11/2025
- جنت نظير
وادی کا پیرا
کوہستان کی بلندیوں میں واقع چنسر جھیل ایک ایسا قدرتی شاہکار ہے جو انسان کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے۔ نیلا شفاف پانی برف پوش پہاڑوں کا حسین عکس اور چاروں طرف پھیلا ہوا سکون .
یہ سب مل کر اس جھیل کو کسی خواب سے کم نہیں بناتے۔یہ جھیل نہ صرف سیاحوں کے لیے ایک دلکش مقام ہے بلکہ کوہستان کی قدرتی خوبصورتی اور خالص فطرت کی علامت بھی ہے۔ جو کوئی ایک بار یہاں آتا ہے، وہ اس منظر کو کبھی بھول نہیں پاتا۔
مقام دوبیر ویلی کوہستان
قدرت کی خوبصورتی کو قریب سے دیکھنے کے لیے یہاں کا سفر زندگی کا یادگار لمحہ بن جاتا ہے۔
§HøĄįB_ĄŁį_🪔