09/04/2020
یونٹ 5 کے ایسے ورکرز جن کے فِلحال بنک اکاؤنٹ موجود نہی . ایسے تمام ورکرز اپنی تنخواہ سونیری بنک (Soneri Bank) کی فیکٹری کے ساتھ والی برانچ سے وصول کر پائیں گیں. تنخواہ وصولی کا وقت صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوگا. وقت کو یقینی بنائیں اور فیکٹری کارڈ ہمراہ لائیں....اور احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کریں.