21/02/2021
اسلامُ علیکم
ہماری موجودہ پوسٹ کے لیے صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں آپ میں سے کچھ لوگ صرف ہمارا ٹائم ضائع کرتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ پلیز اپنا اور ہمارا قیمتی وقت بچائیں۔ اور جو آرڈر بک کروائے وہ ریسیو بھی کرے۔ضروری نوٹ
جو لوگ آرڈر بک کروا کر ریسیو نہیں کرتے ان کے خلاف ہم سائبر کرائم میں جائیں گے اور سخت کاروائی کریں گے۔کچھ لوگوں نے مذاق سمجھا ہے ہمارے ٹائم اور پیسے کو۔سوچ سمجھ کر آرڈر بک کروائیں ہم تین تین دفعہ کال کرتے ہیں پوچھتے ہیں اگر نہیں لینا ہوتا آپ اسی ٹائم منع کر دیں۔ کچھ لوگوں نے مذاق سمجھ لیا ہے۔ آپ لوگ ایسا کریں تو کیا ٹھیک ہے؟
شکریہ۔ ۔