Apna Cricket Club

Apna Cricket Club only for cricket enjoyment

18/04/2024

https://www.facebook.com/share/biqjqa27MYSpBBgW/?mibextid=oFDknk
جی میں نے تمام دوستوں کے کمنٹ پڑھے ہیں سب کہہ رہے ہیں حافظ بولے کی غلطی بھی ہے لیکن جب سے میں حافظ بھائی کو جانتا ہوں یہ اس کی کرکٹ کا کھیلنے کا سٹائل ہے تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں اج تک اس نے جتنے بھی میچ کھیلے ہیں اگر اس نے اس اپنے سٹائل سے نہیں کھیلے تو پھر بتا سکتے ہیں اج تک جب یہ غلط نہیں تھا تو اج کیسے یہ غلط ہو گیا جو زیادتی ہوئی ہے اسے سرعام کہنا چاہیے کہ زیادتی ہوئی ہے لیکن میں جب سے بہت سے بہو سجاد صاحب کو جانتا ہوں وہ بھی بڑے دل کے مالک ہیں لیکن معذرت کے ساتھ بہو جی نے حافظ بھائی کے ساتھ اس دن زیادتی کی ہے اور میں دل سے اس بات کی مذمت کرتا ہوں کیونکہ وہ حافظ کا کھیلنے کا سٹائل ہے اگر اپ کے اس سٹائل سے مسئلہ ہے تو ٹورنامنٹ شروع کرنے سے پہلے اس بات کو واضح کیا جائے کہ جو پلیئر بھی ٹورنامنٹ کھیلنا چاہتا ہے وہ اپنے سٹائل کو چھوڑ دے میری بات اگر کسی بھائی کو بری لگے تو اس کے لیے میں دل سے معذرت ہوا ہوں میرا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ میں کسی کی دل ازاری کروں ایک بار پھر سے معذرت لیکن میری نظر میں حافظ بولے کی کوئی غلطی نہیں

Qatar Desert 🏜 Sea 🌊 Beach ⛱️
13/04/2024

Qatar Desert 🏜 Sea 🌊 Beach ⛱️

Eid Mubarak 🥰🥰🥰🥰
10/04/2024

Eid Mubarak 🥰🥰🥰🥰

22/02/2024

تاجدار ختم نبوت زندہ باد اور میرا آیمان ہے کہ آپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہ آیا ہے اور نہ قیامت تک نہ آئے گا

اج کے دور میں لوگ کہتے ہیں انسان کو امیر ہونا چاہیے اور میرا ماننا ہے اس دور میں انسان کا ضمیر ہونا چاہیے Dalowali Crick...
03/01/2024

اج کے دور میں لوگ کہتے ہیں انسان کو امیر ہونا چاہیے
اور میرا ماننا ہے اس دور میں انسان کا ضمیر ہونا چاہیے
Dalowali Cricket Club zindabad well played Shahzado

Eid Mubarak 🥰 🥰
28/06/2023

Eid Mubarak 🥰 🥰

06/08/2022

Weldone Shazadaa❤❤❤❤

31/07/2022

محرم الحرام یکم محرم پر پروگرام الحمدللہ کامیابی سے اللہ کے فضل سے پورا کیا

Address

Sialkot

Telephone

+923086561980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share