MCL Cricket Reels & Updates🏏

20/06/2026
19/06/2026

اُس پلیئر کو مینشن کریں جسے کھیلنے کا شوق تو بہت ہے، لیکن کھیلا نہیں جاتا۔ 😄🏏"

Rana Sajjad Rana ♥️♥️♥️
22/05/2026

Rana Sajjad Rana ♥️♥️♥️

رانا باؤ سجاد آپکے کیا کہنے ♥️♥️
رانا باؤ سجاد اور انکے بھائی حاجی افضال شاہد کی جانب سے ٹورنامنٹ کا پہلا انعام پلس 50 ہزار کے کیش پرائز کھلاڑیوں اور میڈیا براڈ کاسٹر ز میں تقسیم کیا گیا ❤️❤️❤️

رانا باؤ سجاد آپکے کیا کہنے ♥️♥️رانا باؤ سجاد اور انکے بھائی حاجی افضال شاہد کی جانب سے ٹورنامنٹ کا پہلا انعام پلس 50 ہز...
22/05/2026

رانا باؤ سجاد آپکے کیا کہنے ♥️♥️
رانا باؤ سجاد اور انکے بھائی حاجی افضال شاہد کی جانب سے ٹورنامنٹ کا پہلا انعام پلس 50 ہزار کے کیش پرائز کھلاڑیوں اور میڈیا براڈ کاسٹر ز میں تقسیم کیا گیا ❤️❤️❤️

ایم سی ایل ڈرافٹنگ ٹورنامنٹ میں اونر آف کینال ویو حسنین سرور چوہان کی زبردست انٹری ٹورنامنٹ میں میڈیا براڈ کاسٹرز ایمپائ...
22/05/2026

ایم سی ایل ڈرافٹنگ ٹورنامنٹ میں اونر آف کینال ویو حسنین سرور چوہان کی زبردست انٹری ٹورنامنٹ میں میڈیا براڈ کاسٹرز ایمپائر اور کمینٹیٹرز کو نقد انعام اور انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا🥰
جس پر ہم شکریہ ادا کرتے ہیں 🥰🔥

ایم سی ایل ہو اور عدنان بھٹی کی انٹری نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا 🥰میڈیا ہو پلیئر ہو سب کے ساتھ تعاون تیس ہزار پلس انعام دیے گ...
22/05/2026

ایم سی ایل ہو اور عدنان بھٹی کی انٹری نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا 🥰
میڈیا ہو پلیئر ہو سب کے ساتھ تعاون تیس ہزار پلس انعام دیے گئے جس پر ہم شکریہ ادا کرتے ہیں 🥰🔥

شکریہ شکریہ 🥰میاں فہد ادیب سبز پیر کی سر زمین پر انٹری دوسرا انعام پلس میڈیا کمنٹیٹر پر انعامات کی بارش پچاس ہزار پلس ان...
22/05/2026

شکریہ شکریہ 🥰
میاں فہد ادیب سبز پیر کی سر زمین پر انٹری دوسرا انعام پلس میڈیا کمنٹیٹر پر انعامات کی بارش پچاس ہزار پلس انعام دیے گئے 🩵
شکریہ میاں فہد ادیب 😍

Don is back with bang ❤️❤️❤️🔥🔥🔥Shehzaday Haji sahib ♥️♥️♥️آ گیا ٹیپ بال کرکٹ کا قدیمی سپانسر حاجی افضال شاہد 🩵🔥ایم سی ای...
22/05/2026

Don is back with bang ❤️❤️❤️🔥🔥🔥
Shehzaday Haji sahib ♥️♥️♥️
آ گیا ٹیپ بال کرکٹ کا قدیمی سپانسر حاجی افضال شاہد 🩵🔥
ایم سی ایل میں سبز پیر کی سر زمین پر کمال کی انٹری انتظامیہ کو پہلا انعام پلس پلیئرؤں کہ ہر چھکے ہر وکٹ پر انعامات دیئے گئے ایک لاکھ چالیس ہزار پلس انعام دیے گئے جس پر ہم دل کی اٹھا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں 🥰🔥

آ گیا یارو کا یار کاشی جٹ 🔥ایم سی ایل میں پلیئر ہو یا میڈیا والے یا ایمپائرز ہو کمنٹیٹر ہو سب پر انعامات کی بارش سبز پیر...
22/05/2026

آ گیا یارو کا یار کاشی جٹ 🔥
ایم سی ایل میں پلیئر ہو یا میڈیا والے یا ایمپائرز ہو کمنٹیٹر ہو سب پر انعامات کی بارش سبز پیر کی سر زمین پر چالیس ہزار پلس انعام دیا گیا پوری ایم سی ایل کمیٹی کی جانب سے شکریہ ادا کرتے ہیں 🥰

INSHALLAH آج پہلا پول بڑے کھلاڑی بڑے مقابلے ♥️♥️♥️
21/05/2026

INSHALLAH
آج پہلا پول بڑے کھلاڑی بڑے مقابلے ♥️♥️♥️

Address

Maralal
Sialkot
CHAWINDA

Telephone

+923414145554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MCL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share