Shergarh Premier League SPL

Shergarh Premier League SPL Its and Official Page Of Cricket

28/07/2023
28/07/2023
ارگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے منصور محمد کے لئے خصوصی شیلڈ مراد علی صاحب اور وسیم گل صاحب وصول کرتے ہوئے۔۔
14/11/2021

ارگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے منصور محمد کے لئے خصوصی شیلڈ مراد علی صاحب اور وسیم گل صاحب وصول کرتے ہوئے۔۔

منصور محمد۔۔جو کہ غنی شاپنگ مال کے اونر اور امید سحر پاکستان کے چئیرمین بھی ہے۔۔ہم اْن کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں ن...
14/11/2021

منصور محمد۔۔جو کہ غنی شاپنگ مال کے اونر اور امید سحر پاکستان کے چئیرمین بھی ہے۔۔ہم اْن کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ اس ٹورنمنٹ کو پورا کرنے میں ہر قسم سپورٹ اور تعاون کیا۔۔

اِن تمام دوستوں کا بہت شکریہ جو فائنل میچ دیکھنے کے لئے آئے۔۔بہت بہت شکریہ۔۔
14/11/2021

اِن تمام دوستوں کا بہت شکریہ جو فائنل میچ دیکھنے کے لئے آئے۔۔
بہت بہت شکریہ۔۔

Thanks A Lot Our Respectable Guests..And also Thanks To Umeed E Sahar Team..
14/11/2021

Thanks A Lot Our Respectable Guests..
And also Thanks To Umeed E Sahar Team..

Players of Winner team and Runner Up Team Receiving Trophies From Our Guests..یہ ٹرافیاں ایس پی آئی کالج کے ڈایریکٹر مقص...
14/11/2021

Players of Winner team and Runner Up Team Receiving Trophies From Our Guests..
یہ ٹرافیاں ایس پی آئی کالج کے ڈایریکٹر مقصود خان نے سپانسر کی تھی۔۔

اینگرو یوریا کی طرف سے امید سحر کے دوست ٹی کپ وصول کرتے ہوئے۔۔
14/11/2021

اینگرو یوریا کی طرف سے امید سحر کے دوست ٹی کپ وصول کرتے ہوئے۔۔

فائنل میں بہترین کارکردگی پر عدنان اور ادریس کو داؤد اور بلال نے ٹی ایم سٹارز اور عکاظ ریکروٹنگ کی طرف سے نقد انعام دیا۔...
14/11/2021

فائنل میں بہترین کارکردگی پر عدنان اور ادریس کو داؤد اور بلال نے ٹی ایم سٹارز اور عکاظ ریکروٹنگ کی طرف سے نقد انعام دیا۔۔

امید سحر پاکستان کے نامزد امیدوار برائے یوتھ محمد عمیر نے ارگنائزنگ کمیٹی کے لئے 5000 نقد اعلان کیا۔۔
14/11/2021

امید سحر پاکستان کے نامزد امیدوار برائے یوتھ محمد عمیر نے ارگنائزنگ کمیٹی کے لئے 5000 نقد اعلان کیا۔۔

امید سحر پاکستان کے ممبرز فائنل میچ کے بعد کھلاڑیوں کو حوصلہ افزائی دیتے ہوئے۔۔
14/11/2021

امید سحر پاکستان کے ممبرز فائنل میچ کے بعد کھلاڑیوں کو حوصلہ افزائی دیتے ہوئے۔۔

Address

SherGarh
Shergarh

Telephone

+923100902818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shergarh Premier League SPL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category