25/05/2025
شاخ نمبر 6 پر کرکٹ لیگ کا پہلا میچ شاندار فتح کے ساتھ مکمل!
پختون فائٹرز نے 15 اوورز میں 179 رنز کا بڑا ہدف دیا، جبکہ مخالف ٹیم صرف 119 رنز بنا سکی۔
میچ کے ہیرو مشال خان رہے، جنہوں نے صرف 3 اوورز میں 6 وکٹیں لیں اور صرف 9 رنز دیے۔
پختون فائٹرز زندہ باد!