J.Max

J.Max volleyball � cricket updates

16/08/2025

Himad irshad brand of shakarghar Shakargarh Star's

ارض ۔پاکستان۔ کانفرنس 78جشن آزادی مبارک بادشاہ میرج ہال شکرگڑھ
16/08/2025

ارض ۔پاکستان۔ کانفرنس 78جشن آزادی مبارک بادشاہ میرج ہال شکرگڑھ

27/07/2025

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

پاکستان کی تحصیل شکرگڑھ کا سپوت جس نے ایشیا گولڈ 🏅 میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا اور شکرگڑھ تحصیل کا نام روشن کیا پاکستانی والی بال 🏐 ٹیم نے 16 ملکوں کی ٹیموں کو ہرا کر گولڈ 🏅 میڈل حاصل کیا جو پاکستان کیلئے فخر کی بات ہے MPA چوہدری محمود احمد سنگراں صاحب نے اس لڑکے کے گاوں جاکر اس کو خراج تحسین پیش ، کیا مبارکباد دی اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تحفے کے طور پر ایک "چیک" بھی پیش کیا ایسے نوجوان ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں ملک اسد اللہ صاحب نے گولڈ میڈل حاصل کرکے شکرگڑھ کا ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان نام فخر سے بلند کیا ہے
ملک اسداللہ صاحب والی بال سٹار فخر شکرگڑھ ملک عارف صاحب کے بھتیجے بھی ہیں دونوں سٹار ہمارے ساتھ موجود ہیں
ہمراہ چوہدری اعجاز رسول صاحب ، ملک شہروز صاحب ، رحمان صاحب اور محمد نعیم خاں صاحب
ہماری طرف سے پوری پاکستانی ٹیم کے لیے دلی دعائیں ہیں کہ اللّٰہ پاک ایسے ہی کامیابیوں سے نوازے اور ملک پاکستان کو ترقی دے آمین ثم آمین 💓🤲
ایڈمن : عامر بشارت

Saud Shah of Bannu making a statement with his outstanding performance at U19 world championship.Keep shining Proud of u...
26/07/2025

Saud Shah of Bannu making a statement with his outstanding performance at U19 world championship.
Keep shining
Proud of u ✌🏻🫶🏻👏🏻

Yahya you beauty❤
26/07/2025

Yahya you beauty❤

25/07/2025
Match 1 with Belgium in FIVB Boy's U19 World Championship The Pakistan U19 Men’s Volleyball Team has written a golden ch...
25/07/2025

Match 1 with Belgium in FIVB Boy's U19 World Championship
The Pakistan U19 Men’s Volleyball Team has written a golden chapter in the nation's sports history by securing a commanding 3-0 victory against Belgium in their opening match at the FIVB Boys’ U19 Volleyball World Championship 2025, being held in Tashkent, Uzbekistan from 24 July to 03 August 2025.
Set Scores: 25-19, 25-17, 25-22

السلام علیکم ملک یوتھ کمیونٹی ڈسٹرکٹ نارووال کے سپوت فخر ملک برادری ملک اسد اللہ المعروف عبداللہ والی بال کہ قومی ہیرو ک...
22/07/2025

السلام علیکم
ملک یوتھ کمیونٹی ڈسٹرکٹ نارووال کے سپوت فخر ملک برادری ملک اسد اللہ المعروف عبداللہ والی بال کہ قومی ہیرو کا ملک یوتھ کے پلیٹ فارم سے اج بروز منگل تین بجے ملک توقیر بابر کے ڈیرے ریڈ کیفے پر ملک اسد اللہ کا استقبال کیا جائے گا کمیونٹی کے تمام دوستوں سے شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے کہ اپنی کمیونٹی کے نوجوان کا حوصلہ بلند کرنے کے لیے اپنی شرکت ممکن بنائیں

22/07/2025

Fainl moment

Glimpse Of Historical Welcome Of Pakistan U16 Volleyball Team After Winning 🥇 Gold Medal 🥇 Of Asian U16 Volleyball Champ...
22/07/2025

Glimpse Of Historical Welcome Of Pakistan U16 Volleyball Team After Winning 🥇 Gold Medal 🥇 Of Asian U16 Volleyball Championship 2025.

  سبز ہلالی پرچم کو بلند کرنے والیو اللّہ پاک آپ کو اپنے حفظو  ایمان میں رکھیے
21/07/2025

سبز ہلالی پرچم کو بلند کرنے والیو اللّہ پاک آپ کو اپنے حفظو ایمان میں رکھیے

Address

Shakargarh
Shakargarr
51800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J.Max posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category