DVA Narowal

DVA Narowal Official Channel District Volleyball Association Narowal

15/08/2025
13/08/2025

عزم سے وفا تک _عشق کی انتہا تک


بادشاہ میرج ہال
ظفروال روڈ شکرگڑھ، ناروال
ایشین چیمپئن پاکستان والی بال ٹیم کو خصوصی اعزازات سے نوازا جائے گا
تمام پاکستانیوں کو شرکت کی دعوت ہے










عزم سے وفا تک _عشق کی انتہا تک  بادشاہ میرج ہال ظفروال روڈ شکرگڑھ، ناروال  ایشین چیمپئن پاکستان والی بال ٹیم کو خصوصی اع...
13/08/2025

عزم سے وفا تک _عشق کی انتہا تک


بادشاہ میرج ہال
ظفروال روڈ شکرگڑھ، ناروال
ایشین چیمپئن پاکستان والی بال ٹیم کو خصوصی اعزازات سے نوازا جائے گا ۔

(آمد خاص: چوہدری نعیم الحق (صدر ڈی وی اے نارووال

تمام پاکستانیوں کو شرکت کی دعوت ہے










13/08/2025

الحمدللہ شکرگڑھ جموال میں کامیاب ریسکیو ٹرینینگ کیمپ کا انعقاد جس ریسکیو سکاؤٹس تیار کیے گئے، لاکھوں کے سیفٹی کورسز مفت کروائے گئے۔
چوہدری تنویر ایزد صاحب سابق تحصیل سپورٹس آفیسر و جنرل سیکرٹری ڈی وی اے نارووال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،
عدنان خالد خان صاحب
اور انکی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے نوجوانوں کے لیے وقت نکالا۔

میں تمام سکاؤٹس کو اسناد دی جائے گی۔



Match 4 Pakistan Vs  Puerto RicoThe Pakistan U19 Men’s Volleyball Team continued their historic winning streak at the FI...
28/07/2025

Match 4 Pakistan Vs Puerto Rico
The Pakistan U19 Men’s Volleyball Team continued their historic winning streak at the FIVB Boys’ U19 World Championship 2025 with a commanding 3-0 victory over Puerto Rico in their fourth group-stage match, held in Tashkent, Uzbekistan.

With set scores of 25-20, 25-20, and 25-15, Pakistan demonstrated excellent tactical discipline, teamwork, and energy throughout the game — securing their fourth consecutive victory and climbing to the top of Pool A.


ایشیئن چیمپئن پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کے کھلاڑی موضع جموال تحصیل شکرگڑھ کے رہائشی " اسداللہ " کی فاتحانہ واپسی پر م...
23/07/2025

ایشیئن چیمپئن پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کے کھلاڑی موضع جموال تحصیل شکرگڑھ کے رہائشی " اسداللہ " کی فاتحانہ واپسی پر منعقدہ شاندار تقریب کی
تصویری جھلکیاں
چوہدری تنویر ایزد
جنرل سیکرٹری DVA Narowal کی دیگر عہدیداران کے ہمراہ خصوصی شرکت

22/07/2025

ڈسٹرکٹ والی بال ایسوسی ایشن نارووال اور اہلیان جموال ، شکرگڑھ کی طرف سے ایشین چیمپئن اسد ملک کا پرتپاک استقبال
شہر کی فضا پاکستان ذندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔



الحمدللہ پاکستان ایشین چیمپئن بن گیا
19/07/2025

الحمدللہ پاکستان ایشین چیمپئن بن گیا


پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو عبرت ناک شکستانڈر 16 ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔کو...
18/07/2025

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو عبرت ناک شکست
انڈر 16 ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
کوچ محب رسول اور پوری ٹیم کے لیے نیک تمنائیں۔



بریکنگ نیوز پاکستان انڈر 16 جونیئر ولیبال ٹیم کا کل سہ پہر 3.30 پر روایتی حریف انڈیا کے خلاف سیمی فائنل مقابلا کھیلا جائ...
17/07/2025

بریکنگ نیوز
پاکستان انڈر 16 جونیئر ولیبال ٹیم کا کل سہ پہر 3.30 پر روایتی حریف انڈیا کے خلاف سیمی فائنل مقابلا کھیلا جائے گا
اب آئیگا مزہ
انشاء اللہ جیت ہماری ہوگی



Address

Shakargarh
Shakargarr
51800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DVA Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share