Shahkot sports

Shahkot sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahkot sports, Shahkot.

ضلع ننکانہ صاحب کا فرزند تحصیل سانگلہ ہل سے تعلق رکھنے والا   جس نے U19 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ ٹیم کے مخالف شاندار کارکردگی...
30/01/2024

ضلع ننکانہ صاحب کا فرزند تحصیل سانگلہ ہل سے تعلق رکھنے والا جس نے U19 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ ٹیم کے مخالف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 57 رنز کی اننگز کھیلی اور 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی ویلڈن بوائے اللہ پاک بھائی کو مزید ترقی دے آمین





انڈر 19 ولڈکپ 2024 میں پاکستان آج سپر سکس مرحلے میں پہلا میچ آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 ...
30/01/2024

انڈر 19 ولڈکپ 2024 میں پاکستان آج سپر سکس مرحلے میں پہلا میچ آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 بجے شروع ہو گا ، پاکستان اپنا دوسرا میچ 3 فروری کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

فلسطین کے معصوم بچوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والے عثمان خواجہ آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت گئے... ...
27/01/2024

فلسطین کے معصوم بچوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والے عثمان خواجہ آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت گئے... انہوں نے لوگوں کے دل بھی جیتے اور ایوارڈ بھی اللہ مزید عزت دے.🥰🤝🇵🇰🥀

انڈر 19 ولڈکپ 2024 میں گروپ D سے پاکستان ، نیوزی لینڈ اور نیپال نے سپر سکس مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ، جبکہ افغانستا...
27/01/2024

انڈر 19 ولڈکپ 2024 میں گروپ D سے پاکستان ، نیوزی لینڈ اور نیپال نے سپر سکس مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ، جبکہ افغانستان کی ٹیموں تینوں میچ ہار کر انڈر 19 ولڈکپ 2024 سے باہر ہو گئی

| |
|

Pakistan Hockey Team Captain Ammad Butt: پاکستانی ہاکی 🏑 ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں بہت دکھ ہوا کہ ہم اولم...
23/01/2024

Pakistan Hockey Team Captain Ammad Butt:
پاکستانی ہاکی 🏑 ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں بہت دکھ ہوا کہ ہم اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں کامیاب نہیں ہوئے لیکن ہم نے خوب مقابلہ کیا اور ہم عوام کے سامنے چیخے چلائے نہیں کہ ہمیں کیا کیا دشواری پیش آئی اس سفر کے دوران
ہم کسی کے سامنے اپنی درخواست پیش کرنے نہیں گئے ۔
لیکن آخر میں ہمیں بہت دکھ ہوا

"People want us to win but they don't know what players have to deal with on a daily basis. I will never cry in front of everyone and talk about the injustice to hockey players in Pakistan, but we are heartbroken."

اگر یہ اپنے ملک پاکستان کیلئے کھیلتے تو ان میں سے کونسے کھلاڑی مستقل ٹیم کا حصہ ہوتے 🏏🏏
21/01/2024

اگر یہ اپنے ملک پاکستان کیلئے کھیلتے تو ان میں سے کونسے کھلاڑی مستقل ٹیم کا حصہ ہوتے 🏏🏏




بریکنگ نیوز 🔥پاکستانی آل راؤنڈر   نے پاکستانی اداکارہ   سے شادی کر لی ❤️🔥
20/01/2024

بریکنگ نیوز 🔥

پاکستانی آل راؤنڈر نے پاکستانی اداکارہ سے شادی کر لی ❤️🔥


20/01/2024
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا ، فاسٹ بولر عباس آفریدی اور لیگ اسپنر اس...
12/01/2024

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا ، فاسٹ بولر عباس آفریدی اور لیگ اسپنر اسامہ میر اپنا ٹی20 ڈیبیو کریں گے

T20 World Cup 2024 groups!
06/01/2024

T20 World Cup 2024 groups!

Address

Shahkot

Telephone

+923016439950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahkot sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share