Shahia Flood Light Cricket Tournament

Shahia Flood Light Cricket Tournament Cricket janoon

دوسرا شاہیاملک شوکت مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 شا ہیا پھٹکار الیون نوجوان پلیر پہ مشتمل ٹیم جنہوں نے رات بہترین ک...
15/09/2026

دوسرا شاہیاملک شوکت مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 شا ہیا پھٹکار الیون نوجوان پلیر پہ مشتمل ٹیم جنہوں نے رات بہترین کھیل پیش کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 70 رنز بنائے پھٹکار 11 شاہیا نے جس میں معراج راجہ ثمر اور راجہ فیصل نعمان کی جانب سے بہترین بلے بازی دیکھنے کو ملی 70 رنز کے تعاقب میں انظمام 11 کی جانب سے انظمام اور عبید کی جانب سے بہترین بلے بازی میچ لاسٹ اوور تک گیا اخری اور میں 12 درکار تھے عیسی کی جانب سے بہترین بولنگ اخری بال پہ دو رنز چاہیے تھے انظمام کی ٹیم کو یہ میچ جیتنے کے لیے لاسٹ بال پر عیسی نے بولڈ کر دیا اور اپنی ٹیم کو نیکسٹ راؤنڈ میں پہنچا دیا ویل پلیڈ ال بوائز

14/09/2026
14/09/2026

🏏 دوسرا ملک شوکت مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، شاہیا 🏏

الحمدللہ! شاہیا کرکٹ گراؤنڈ میں ایک مرتبہ پھر شاندار فلڈ لائٹ کرکٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 🌟

💰 مجموعی انعامی رقم: 1,00,000 روپے 💰

🔥 گرینڈ میچ — آج رات کا پہلا میچ🔥

🏏 پٹکار الیون شاہیا
🆚
🏏 انظمام الیون

تمام شائقینِ کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے کہ گراؤنڈ میں تشریف لائیں، اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں اور شاندار کرکٹ کے اس یادگار ایونٹ کا حصہ بنیں۔

❤️ ملک شوکت مرحوم کی یاد میں منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

📍 شاہیا کرکٹ گراؤنڈ
🏏 شاندار مقابلے — زبردست کرکٹ — فلڈ لائٹ کا حسین ماحول

اج کی رات کے چار میچز شیڈول
14/09/2026

اج کی رات کے چار میچز شیڈول

13/09/2026

Shahia Qalander vs Kehniya king

13/09/2026

🏏 دوسرا ملک شوکت مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، شاہیا 🏏

الحمدللہ! شاہیا کرکٹ گراؤنڈ میں ایک مرتبہ پھر شاندار فلڈ لائٹ کرکٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 🌟

💰 مجموعی انعامی رقم: 1,00,000 روپے 💰

🔥 🔥

🏏 کینیاں سلطان پور
🆚
🏏 شا ہیا قلندر

تمام شائقینِ کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے کہ گراؤنڈ میں تشریف لائیں، اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں اور شاندار کرکٹ کے اس یادگار ایونٹ کا حصہ بنیں۔

❤️ ملک شوکت مرحوم کی یاد میں منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

📍 شاہیا کرکٹ گراؤنڈ
🏏 شاندار مقابلے — زبردست کرکٹ — فلڈ لائٹ کا حسین ماحول

اج رات کا پہلا میچ
13/09/2026

اج رات کا پہلا میچ

12/09/2026

🏏 دوسرا ملک شوکت مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، شاہیا 🏏

الحمدللہ! شاہیا کرکٹ گراؤنڈ میں ایک مرتبہ پھر شاندار فلڈ لائٹ کرکٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 🌟

💰 مجموعی انعامی رقم: 1,00,000 روپے 💰

🔥 گرینڈ اوپننگ میچ — آج رات 🔥

🏏 پاک الیون لب میل
🆚
🏏 وزیرستان ٹائیگر

تمام شائقینِ کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے کہ گراؤنڈ میں تشریف لائیں، اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں اور شاندار کرکٹ کے اس یادگار ایونٹ کا حصہ بنیں۔

❤️ ملک عمران شوکت مرحوم کی یاد میں منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

📍 شاہیا کرکٹ گراؤنڈ
🏏 شاندار مقابلے — زبردست کرکٹ — فلڈ لائٹ کا حسین ماحول

اعلان فوتگینہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عبدالواحد تنولی صاحب، لب میل کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ...
09/09/2026

اعلان فوتگی

نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عبدالواحد تنولی صاحب، لب میل کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔

مرحومہ، حاجی فیاض خان تنولی ، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل ٹیکسلا کی ہمشیرہ تھیں اور عبدالواحد تنولی صاحب، لب میل کی والدہ محترمہ تھیں۔

نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Shahia Pul
Shahia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahia Flood Light Cricket Tournament posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahia Flood Light Cricket Tournament:

Shortcuts

Share

Category