cric world

cric world یہاں پر کرکٹ اور دیگر کھیلوں کی اپڈیٹس فراہم کی جاتی ہیں
plz follow our page for sports update

27/06/2026

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنی پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے۔ گلفروزہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابلِ شکست 63 رنز اسکور کیے، جبکہ عائشہ ظفر نے 32 رنز کی مفید اننگز کھیلی۔

127 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 89 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان نے میچ 37 رنز سے اپنے نام کر لیا۔

پاکستان کی جانب سے کپتان فاطمہ ثناء اور عائشہ ظفر نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین، تین وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

27/06/2026

پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، تاہم وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔

رانا سکندر حیات نے کہا کہ انہوں نے جس تناظر میں بات کی، اس کے تمام شواہد موجود ہیں، اور اگر ضرورت پڑی تو متعلقہ اساتذہ کے نام بھی سامنے لائے جائیں گے۔ ان کے بقول جن افراد کو مخاطب کیا گیا، وہ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ گفتگو کن کے لیے تھی۔

وزیرِ تعلیم نے واضح کیا کہ ان کی تنقید تمام اساتذہ پر نہیں تھی بلکہ صرف ان عناصر پر تھی جو بدعنوانی، غیرحاضری اور دیگر بے ضابطگیوں میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ہدف وہ افراد ہیں جو بچوں کے مستقبل، تعلیمی نظام اور ریاست کے ساتھ خیانت کر رہے ہیں۔

رانا سکندر حیات نے کہا کہ سرکاری نظام، طلبہ کے مستقبل اور عوام کے اعتماد کو نقصان پہنچانا ناقابلِ معافی ہے۔ انہوں نے مخلص، محنتی اور باکردار اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ "اچھے اساتذہ ہمارے سر کا تاج ہیں، جبکہ برے اساتذہ کا اب احتساب ہوگا۔"

Pakistan squad announced for the Test series against South Africa starting from 12th October, 2025 in Lahore.  |   |   |...
30/09/2025

Pakistan squad announced for the Test series against South Africa starting from 12th October, 2025 in Lahore.

| | | | |

16/09/2025

Asia cup 2016 Pakistan vs India

16/09/2025

Pakistan vs India Asia cup 2016

15/09/2025

“میچ ریفری تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ایشیا کپ میں مزید کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے کپتان سلمان آغا سے ٹاس کے موقع پر ہینڈشیک نہ کرنے کا کہا تھا ،میچ ریفری نے اپنی ذمے داریوں کو نہیں نبھایا۔ میچ ریفری نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔ اسپرٹ آف دی گیم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے” پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

15/09/2025

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہئے
اہل علم رہنمائی فرمائیں

15/09/2025

Miss you Babar and Rizwan 😭

Pakistan 🇵🇰 missed them badly in today's match 🥲
15/09/2025

Pakistan 🇵🇰 missed them badly in today's match 🥲

پاکستان بمقابلہ بھارت بڑا ٹاکرہ. آج پاکستانی شاہین بھارت کو میچ ہارا کر گرونڈ سے واپس آئیں گے. سلمان علی آغا کے پاس تاری...
14/09/2025

پاکستان بمقابلہ بھارت بڑا ٹاکرہ. آج پاکستانی شاہین بھارت کو میچ ہارا کر گرونڈ سے واپس آئیں گے. سلمان علی آغا کے پاس تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع. صائم ایوب کے پاس اپنے جوہر دکھانے کا پوارا موقع. صاحبزادہ فرخان کا ہیرو بننے کا چانس

Address

Shadan Lund

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cric world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share