26/07/2025
چارسدہ پرئمیر لیگ CPL ایڈیشن 1 یوسی لیول+آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چارسدہ سٹی🌹🌹🏵
ٹیم UCCS عمر کرکٹ کلب شبقدر کے آنر اینڈ سپانسر عمر خان نے اپنے ٹیم کے نو منتحب سلیکٹڈ سکواڈ کا اعلان کرلیا ہے یوسی بڈبیر پشاور کپتان باچا خان کی قیادت میں ایونٹ کا حصہ ہوگی ویلکم اینڈ بیسٹ آف لک
ٹوٹل انعام 250k💸💵💶💶
انٹری فیس 10k 💴💵پانچ روزہ ایونٹ جلد آرہا ہے
چیف آرگنائزر سلمان خان چارسدہ
ایونٹ منیجر اینڈ میڈیا ہیڈ سلیمان ترنگزئی
ٹورنامنٹ میں ہونگے انعامات کی برسات ہونگے انعامات کی برسات
رابطہ نمبرز📲📲📲 03109867147//03122673506//03138474299