Shabqadar Sports and politics

Shabqadar Sports and politics An entertaining corner on Facebook that enables you to enjoy & update yourself from sports & politic

انا اللہ وانا الیہ راجغون  اللہ پاک مغفرت نصیب فرمائے
07/06/2026

انا اللہ وانا الیہ راجغون
اللہ پاک مغفرت نصیب فرمائے

07/06/2026

ایرانی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026 امریکہ جانے سے پہلے قرآن پاک کا بوسہ لینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے

🚨 بڑی خوشخبری! 🇵🇰اب پاسپورٹ بنوانے یا تجدید کرانے کے لیے دفتر جانے اور طویل قطاروں میں انتظار کرنے کی ضرورت نہیں۔امیگریش...
05/06/2026

🚨 بڑی خوشخبری! 🇵🇰

اب پاسپورٹ بنوانے یا تجدید کرانے کے لیے دفتر جانے اور طویل قطاروں میں انتظار کرنے کی ضرورت نہیں۔

امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے نادرا کے تکنیکی تعاون سے ایک جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت شہری موبائل ایپ یا آن لائن پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے نئے پاسپورٹ یا اس کی تجدید کے لیے درخواست دے سکیں گے۔

نئے نظام کے تحت فیس کی ادائیگی آن لائن ہوگی، جبکہ درخواست کی منظوری کے بعد پاسپورٹ اسلام آباد ہیڈکوارٹر سے براہِ راست کورئیر سروس کے ذریعے درخواست گزار کے گھر کے پتے پر پہنچایا جائے گا۔

اس اقدام سے دفاتر میں رش کم ہوگا، ایجنٹ مافیا کی حوصلہ شکنی ہوگی اور شہریوں کو جدید چیٹ بوٹ کے ذریعے اپنے پاسپورٹ کی درخواست کا اسٹیٹس ٹریک کرنے کی سہولت بھی میسر ہوگی۔

ڈیجیٹل پاکستان کی جانب ایک اہم اور خوش آئند پیش رفت۔

آگے شیئر کریں شکریہ
02/06/2026

آگے شیئر کریں
شکریہ

27/05/2026

وسیم اکرم شیطان کو کلین بولڈ کرتے ہوئے 😁

24/05/2026

حکومت غریب عوام کو ریلیف دیتے ہوئے 😁

بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ !گوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں، شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں لیکن ہوا لگتی ...
22/05/2026

بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ !
گوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں، شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں لیکن ہوا لگتی رہے۔ اب شاپر ان گھروں میں پہنچادیں جنہوں نے قربانی نہیں کی یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہو گا

20/05/2026

جانور خریدتے وقت مناسب دام لگائے ورنہ گرمی کا مارا ہوا مالک ایسا بھی کر سکتا ہے 😂

18/05/2026

Point

17/05/2026

ضروری اعلان
آج سے شبقدر مویشی منڈی باقاعدگی سے عید تک لگی رہے گی

Address

Shabqadar Khyber Pukhtoonkhwa
Shabqadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Sports and politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar Sports and politics:

Share