Numan Lefti

Numan Lefti Numan khan

06/02/2023

Qurban Ali Mir wellplayed💕💕

04/11/2022
ینگ ٹیلنٹ کو تباھ نہ کرو........ کرآوڈ بھی بیسٹمین کے چھکے دیکھنے آتا. کمینٹیٹر بھی بیسٹمین کی تعریفوں میں مصروف. کمپنیا...
31/10/2022

ینگ ٹیلنٹ کو تباھ نہ کرو........

کرآوڈ بھی بیسٹمین کے چھکے دیکھنے آتا. کمینٹیٹر بھی بیسٹمین کی تعریفوں میں مصروف. کمپنیاں بھی بیسٹمین کے پیچھے. ٹورنامنٹ کروانے والے بھی اپنے ایونٹ کو فیم دلانے کے لئے وکٹیں اتنی بڑی کروادیتے ہیں بولر کی کوئی عزت نہ رھے. اسی وجے سے ینگ ٹیلنٹ کا بولر بن نے سے دل اٹھتا جا رھا ہے. میں گزارش کرتا ہوں تمام ایونٹس والوں کو کے ینگ ٹیلنٹ کو تباھ نہ کرو. . برابری کی کرکٹ کھیلو. پورے بیٹ کا واعیڈ رکھو. دن میں 23 قدم ناعیٹ میں 24 قدم رکھو. اور وکٹ کا بیلنس اچھا رکھو کوئ بولر انفٹ نا ہو. کوئ بھی بولر پوری سیزن نھی کھیل پاتا ہر 3. 4 مھینے میں بولر انفٹ ہوجاتا ہے..
شاہجہاں

22/10/2022

آج kpk کرکٹ ٹورنامنٹ سربند پشاور میں شبقدر ٹائگرز کی طرف سے کھیلتے ہوئے فخرِ شبقدر سپیڈ سٹار نعمان لفٹی کی شاندار کارگردگی اچھے سایڈز کے خلاف شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا یاد رہے شبقدر ٹائگرز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے اور اتوار کو ہوگا ایک بڑے سائڈ کے خلاف سیمی فائنل اپنی ٹیم شبقدر ٹائگرز کیلئے نیک خواہشات اللّٰہ کامیابی دیں

22/10/2022

Best moments 💕💕💕

Address

Shabqadar

Telephone

+923049758656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Numan Lefti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Numan Lefti:

Share

Category