Jui team kharirro

Jui team kharirro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jui team kharirro, Sports Team, Setharja Old.

13/08/2025

جس ملک میں مسجد محفوظ نہیں، اس ملک میں جشن آزادی بے معنیٰ ہے مولانا فضل الرحمن صاحب

اسلام آباد میں وفاقی حکومت کامساجد گرانا دین دشمنی  ہے ہماری گردنیں کٹ کر ہمارے سر گر جائیں گے لیکن الله پاک کے گھر کو گ...
10/08/2025

اسلام آباد میں وفاقی حکومت کامساجد گرانا دین دشمنی ہے ہماری گردنیں کٹ کر ہمارے سر گر جائیں گے لیکن الله پاک کے گھر کو گرانے نھیں دینگے
ان شاء اللہ
صوباٸی جنرل سیکریٹری حضرت علامہ راشد محمود سومرو صاحب

تازہ ترین : وفاق المدارس کے زیراہتمام مسجد و مدرسے کو گرائے جانے کے معاملے پر اسلام آباد و راولپنڈی کے مدارس و مساجد انت...
10/08/2025

تازہ ترین : وفاق المدارس کے زیراہتمام مسجد و مدرسے کو گرائے جانے کے معاملے پر اسلام آباد و راولپنڈی کے مدارس و مساجد انتظامیہ اور دینی جماعتوں کا مشترکہ ہنگامی اجلاس جاری۔مدارس نیوز

10/08/2025

کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں ہمیشہ خالی برتن ہی آواز کرتے
ہیں۔
واصبر علی مایقولون۔
واھجرھم ھجرا جمیلا۔

10/08/2025

نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا

ہم محبت مزاج لوگ ہے ہم پر نفرتیں اثر نہیں کرتی ❌ 💝💝میرےلیۓ اللہ میرا اللہ کافی ہے
10/08/2025

ہم محبت مزاج لوگ ہے
ہم پر نفرتیں اثر نہیں کرتی ❌

💝💝میرےلیۓ اللہ میرا اللہ کافی ہے

اسلام آباد جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی معروف شخصیت جناب فرخ کھو...
09/08/2025

اسلام آباد
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی معروف شخصیت جناب فرخ کھوکر صاحب سے ملاقات
جے یو آئی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی

Address

Setharja Old

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui team kharirro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category