Naurang Cricket Association

Naurang Cricket Association Healthy health is a blessing of Allah
by this page we invite the people for games Do something for pakistan

سوشل میڈیا پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیکھلاڑی پر پابندی کا فیصلہ
28/08/2026

سوشل میڈیا پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
کھلاڑی پر پابندی کا فیصلہ

نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 ولی داد میدادخیل گراؤنڈ (ویلج اسٹارز کرکٹ گراؤنڈ)
26/08/2026

نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 ولی داد میدادخیل گراؤنڈ (ویلج اسٹارز کرکٹ گراؤنڈ)

26/08/2026

نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026
لائیو ٹاس

نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ تمام کیپٹنز اپنی اپنی ٹیمز کنفرم کر لیں
23/08/2026

نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
تمام کیپٹنز اپنی اپنی ٹیمز کنفرم کر لیں

22/08/2026

پہلا انڈر NCA ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 نار آزاد نورنگ گیدڑ کلہ
Grand Final
مہمانِ خصوصی:
فرحان خان میڈیا کوآرڈینیٹر ٹو صدر الخدمت فاؤنڈیشن لکی مروت و سابقہ مئیر تحصیل نورنگ جناب حاجی عزیز اللہ خان صاحب
کل نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 کے پہلے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اوژکی اسٹارز اور تختی خیل فائٹرز کے درمیان کھیلا گیا
فائنل میں اوژکی اسٹارز کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور NCA ٹیپ بال سیزن 2026 کے پہلے ٹورنامنٹ کے چیمپئن بن گئے
فائنل کے مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور آئندہ کے لئے ہر قسم سپورٹ کا اعلان کیا
انہوں نے کہا کہ کھیل اور کھلاڑی امن کی نشانی ہے ہماری کوشش ہے کہ نوجوان طبقہ مثبت سرگرمیوں میں مصروف ہوں

پہلا نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026Grand Final تختی خیل فائٹرز بمقابلہ اوژکی اسٹارز آج دونوں ٹیم...
21/08/2026

پہلا نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026
Grand Final
تختی خیل فائٹرز بمقابلہ اوژکی اسٹارز
آج دونوں ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا
تختی خیل فائٹرز پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10 آورز میں حارث کی شاندار بلے بازی کی بدولت 140 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
ماسٹر جمیل خان کی بھی اچھی بلے بازی
اوژکی اسٹارز کی جانب سے ریان نے تین وکٹیں حاصل کیں
جواب میں اوژکی اسٹارز نے ٹارگٹ 9.4 آورز میں آیان کے شاندار 60 رنز کی بدولت ٹارگٹ پورا کیا
Congratulations 👏🎉 Ozaki Stars on becoming The Tournament Champion

🔥 آ گیا جس کا انتظار تھافائنل میچ کا اعلان ہو گیا!!! 🔥کل صرف ایک میچ نہیں...ایک تاریخ لکھی جائے گی!جب بیٹ پر گیند لگے گی...
20/08/2026

🔥 آ گیا جس کا انتظار تھا
فائنل میچ کا اعلان ہو گیا!!! 🔥
کل صرف ایک میچ نہیں...
ایک تاریخ لکھی جائے گی!
جب بیٹ پر گیند لگے گی تو دل دھڑکے گا،
جب وکٹ گریں گی تو سانس رک جائے گی،
اور جب آخری اوور آئے گا... تو پورا گراونڈ ایک ہو جائے گا!
کون بنے گا چیمپئن؟
کون اٹھائے گا ٹرافی؟
کل صرف کرکٹ نہیں،
جوش، جذبہ اور جنون کا طوفان آنے والا ہے! 💥

پہلا انڈر NCA ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 نار آزاد نورنگ گیدڑ کلہ دوسرا سیمی فائنل الیون اسٹارز بمقابلہ تختی خیل فائ...
16/08/2026

پہلا انڈر NCA ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 نار آزاد نورنگ گیدڑ کلہ
دوسرا سیمی فائنل
الیون اسٹارز بمقابلہ تختی خیل فائٹرز
تختی خیل فائٹرز پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10 آورز میں حارث کے 51 اور نادان کے 45 رنز کی بدولت 146 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
الیون اسٹارز کی جانب سے احمداللہ نے 2 آورز میں 14 رنز دے کر 2 وکٹس حاصل کئے
جواب میں الیون اسٹارز ہدف کے تعاقب میں 104 رنز تک محدود رہی
عابد 37 رنز بنا کر نمایاں رہے
تختی خیل فائٹرز کی جانب سے جمال خان کی بہترین گیند بازی
Congratulations 👏🎉 Takhti Khel Fighters for Qualifying To Grand Final

کل کا دوسرا سیمی فائنل ٹیم کیپٹنز نوٹ فرما لیں
15/08/2026

کل کا دوسرا سیمی فائنل
ٹیم کیپٹنز نوٹ فرما لیں

پہلا انڈر NCA ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 نار آزاد نورنگ گیدڑ کلہ پہلا سیمی فائنل اوژکی اسٹارز بمقابلہ تختی خیل فائٹ...
13/08/2026

پہلا انڈر NCA ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 نار آزاد نورنگ گیدڑ کلہ
پہلا سیمی فائنل
اوژکی اسٹارز بمقابلہ تختی خیل فائٹرز
تختی خیل فائٹرز پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10 آورز میں 116 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
نادان 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
اوژکی اسٹارز کی جانب سے ہادی اللہ نے 2 آورز میں 18 رنز دے کر 3 وکٹس حاصل کئے
جواب میں اوژکی اسٹارز نے ٹارگٹ 9.5 اورز میں پورا کیا
نثار 50 پلس رنز کے ساتھ نمایاں رہے
تختی خیل فائٹرز کی جانب سے سعید نے 2 آورز میں 9 رنز دے کر بہترین گیند بازی کی
Congratulations 👏🎉 Ozaki Stars On Qualifying For the Grand Final

Address

Zam Zam Plaza Main GT Road Serai Naurang
Serai Naurang

Telephone

+923019236600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naurang Cricket Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naurang Cricket Association:

Shortcuts

Share

Category