Future star tahi

Future star tahi Alhamdolillah NEW OFFICIAL ACCOUNT♥️
Follow ME THIs page❤️
Only cricket video 📸❤️

22/02/2026

❤️

۔ہار جیت گیم کا حصہ ہے۔ لیکن کشمیر والو شہزادے کی پرفارمنس کیسی لگیجب جب ٹیم مشکلات کا شکا ہوئی شہزادے نے تاریخی باولنگ ...
25/10/2025

۔ہار جیت گیم کا حصہ ہے۔ لیکن کشمیر والو شہزادے کی پرفارمنس کیسی لگی
جب جب ٹیم مشکلات کا شکا ہوئی شہزادے نے تاریخی باولنگ کروا کر ٹیم کو واپس میچ میں لاتا راپنے 2 اوورز میں صرف 11 دیے۔ جب سامنے تھے۔ اور دوسرے بیٹمین کو چلتا کیا۔ لیکن بدقسمتی سے فیلڈرز اور باقی باولز نے ساتھ نہ دیا۔شہزادہ تن تنہا ہی لڑتا رہا
آج ٹیپ بال ہسٹری کی سب سے بڑی ٹورنامنٹ کے اتنے بڑے میچ میں اتنی شاندار پرفارمنس دے کر ثابت کردیا کے۔ وہ کیوں 6 سال مسلسل سے پاکستان ٹیپ بال کا نمبر 1 باولر ہے❤️❤️🌺🌺🌹🌹🗿🗿
تین مچیز میں 8 وکٹی لیں۔۔تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹

Outclass performance Qadir Abbasi Official 🔥🔥🔥🌺🌺🌺

27/09/2025

Anwaar shaheed Cricket club @moments #

CHAMPION 🏆 CHAMPION 🏆  جس کی ونر قرار پائی    پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کہ فائنل کا ت...
20/09/2025

CHAMPION 🏆 CHAMPION 🏆

جس کی ونر قرار پائی پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کہ فائنل کا تاج 👑 اپنے سر سجایا پوری ٹیم کو مبارکباد ❣️❤️۔۔۔۔
ٹوٹل پرائز۔ ایک لاکھ بیس ہزار


Anwaar shaheed Cricket club 🍁

20/09/2025

FINAL DAY
Star plyer will b in action today
Shahkeel shah Haris lefty asim kotli arslan jona noman murshad asad lefty shahzaib iltaf hamdaan khaigala
Live on Ifraz Kashmiri افراز عظیم کشمیری

آزاد کشمیر کی سر زمین کا ابرتا ہوا ستارہ آج سر زمین تائی میں اوپن پلئیر کی حثیت سے گراونڈ میں اترا جب سامنے ایک پہاڑ جیس...
19/09/2025

آزاد کشمیر کی سر زمین کا ابرتا ہوا ستارہ
آج سر زمین تائی میں اوپن پلئیر کی حثیت سے گراونڈ میں اترا جب سامنے ایک پہاڑ جیسا ٹارگٹ تھا تو کمال بلے بازی کرتے ہوے 3اور میں 87 رنز بنا ڈالے مگر عمری کے آوٹ ہوتے ہیں باقی کوئی بھی بلے باز اچھی بیٹنگ نہ کر سکا عمری میچ تو نہ جیت سکے مگر گراونڈ میں موجود شائقین کے دل جیت لیے ہیں
Hard luck shaheed b☺💔

today Anwaar shaheed Cricket club best of luck and best wishes 💛
18/09/2025

today Anwaar shaheed Cricket club best of luck and best wishes 💛

best of luck Young Star tahi❤🏏💖
04/08/2025

best of luck Young Star tahi❤🏏💖

ہم زہر بھی ہیں اور شہد بھیذائقہ آپکو آپکے روئیے کے مطابق ملے گا🔥       ☠️Alhamdolillah samifinal #congratulations young ...
02/08/2025

ہم زہر بھی ہیں اور شہد بھی

ذائقہ آپکو آپکے روئیے کے مطابق ملے گا🔥
☠️Alhamdolillah samifinal #
congratulations young star tahi #💛😍❣

25/07/2025

کوٹلی کی سر زمین پر اسامہ علی کی شاندار بیٹنگ
آیا سیالکوٹی منڈا کیا کمال بیٹنگ کی
#
#

یہ بازی آخری نہیں ابھی بہت سے میدان باقی ہیں 💚❣   hard luck
22/07/2025

یہ بازی آخری نہیں ابھی بہت سے میدان باقی ہیں 💚❣ hard luck

Address

Tahi
Sehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future star tahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share