23/08/2026
🏏 نارنجی لیجنڈز بمقابلہ مہر علی لیجنڈز 🏏
🔥 آج کے دلچسپ مقابلے میں نارنجی لیجنڈز نے مہر علی لیجنڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 👏
🔴 مہرعلی لیجنڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 10 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 79 رنز بنائے۔
⭐ نمایاں بلے باز: • شیر امین — 22 رنز (13 گیندیں)
• علی زمان — 22 رنز (13 گیندیں)
• اسد زمان — 20 رنز (13 گیندیں)
جبکہ بالنگ میں فواد اور اسد زمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
نارنجی لیجنڈز نے مقررہ 80 رنز کا ہدف 6.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، اور 21 گیندیں باقی رہتے ہوئے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
🟢 نارنجی لیجنڈز کی طرف محمد اکرام نے بہترین الراونڈر پرفارمینس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوئے میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا
🔥 اکرام — 37 رنز (16 گیندیں) جبکہ 3 اوورز میں صرف 10 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی 🏏 جبکہ باقی کھلاڑیوں میں
• عمران — 12 رنز (5 گیندیں)
• زریش جنگ — 12 رنز (6 گیندیں)
عبد الرحمن لالا 11 رنز بالنگ میں 2 اوورز 10 رنز 1 وکٹ۔
🏆
🌟 مین آف دی میچ کارکردگی: اکرام — 37 رنز، صرف 16 گیندوں پر! 🔥
❤️ نارنجی لیجنڈز کو شاندار فتح پر بہت بہت مبارکباد!
👏 تمام کھلاڑیوں اور سپورٹرز کا شکریہ۔