Aawaz Agahi Centre -AAC

Aawaz Agahi Centre -AAC All in one page

08/05/2026

چوتھا دن مولانا شیخ ادریس صاحب
قدرمن ترنگزوال


06/05/2026

جب کوئی ہم سے پوچھتا تھا کہ تم کہاں سے تعلق رکھتے ہو تو ہم کہتے تھے ترنگزئی سے۔ وہ لوگ فوراً کہتے تھے: اچھا، شیخ ادریس صاحب کے گاؤں سے؟ یا حاجی صاحب ترنگزئی کے؟
اُف اللہ… سب کے لیے یہ بہت بڑا حادثہ ہے۔ اللہ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔



05/05/2026

شیخ صاحب کے قبر کی مٹی


05/05/2026

ان کو کیا معلوم کہ آج ان کے استاد انہیں درس دینے کے لیے نہیں پہنچ سکیں گے۔ اللہ تعالیٰ مولانا شیخ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
وہ یقیناً ایک نہایت قابلِ احترام اور علم والے استاد تھے، جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی سکھائی ہوئی باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کے درجات مزید بلند فرمائے۔ آمین۔""




05/05/2026

شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ
اللہ خیر کریں

پشاور زلمی کا میچ جیت کر آپ کو کیسا محسوس ہو رہا ہیں کمنٹ کریں۔
04/05/2026

پشاور زلمی کا میچ جیت کر آپ کو کیسا محسوس ہو رہا ہیں کمنٹ کریں۔


01/05/2026

ننھی کلی، تمہاری معصومیت دل کو سکون دیتی ہے

Address

United Kingdom
Sari Bahlol

Telephone

+923469487788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aawaz Agahi Centre -AAC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aawaz Agahi Centre -AAC:

Share