04/06/2026
معاذ صداقت کو فیلڈنگ کے دوران چوٹ لگ گئی
قومی ٹیم کی مایا ناز اوپنر بیسٹ مین معاز صداقت اپنی ٹیم کے لیے قیمتی رنز بچانے کی کوشش میں سر کے بل گر پڑے اور حالات کچھ اتنے کشیدہ ہو گئے کہ سٹریچر گراؤنڈ میں لایا گیا
فلحال صداقت اٹھ کر کھڑے ہو گئے اور ابھی گراؤنڈ سے باہر ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اس وقت اسٹریلیا کی ٹیم 10 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 41 رنز سکور کر چکی ہے کرکٹ کے متعلق مزید اپڈیٹس اور لائیو میچ دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں شکریہ