T20 Tape Ball Sargodha

T20 Tape Ball Sargodha T20 Tape Ball Ki Dunya

سٹالینز بمقابلہ شاہینز آیا ملک دانیال اعوان آج کھیلے گئے میچ میں بہت ہی عمدہ کارکردگی پہلے بولنگ میں آیا تو مخالف ٹیم کے...
01/11/2025

سٹالینز بمقابلہ شاہینز
آیا ملک دانیال اعوان
آج کھیلے گئے میچ میں بہت ہی عمدہ کارکردگی پہلے بولنگ میں آیا تو مخالف ٹیم کے کسی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے نہ دیا اور پھر 229 رنز کے تعاقب میں صرف 29 بالز پہ 77 کی اننگز کھیل ڈالی اور اپنی ٹیم سٹالینز کو ایک ضروری فتح دلوائی ۔
Well played Larky

آج کی رات خرم چکوال کے نام ♠️😍آیا لوکو!خرم چکوال آیا ہے سر زمین فیصل آباد کواٹر فائنل مقابلے میں کیا شاندار گیند بازی کی...
29/10/2025

آج کی رات خرم چکوال کے نام ♠️😍
آیا لوکو!
خرم چکوال آیا ہے سر زمین فیصل آباد کواٹر فائنل مقابلے میں کیا شاندار گیند بازی کی قادر کشمیر ، علی پیسر فرام مری اور تمام ہی باؤلر نے ایک جاندار شاندار مقابلے کے بعد خرم چکوال نے بلآخر تیمور مرزا کی ٹیم کو کواٹر فائنل ہرا کر سمیئی فائنل میں کوالیفائی کر لیا ۔۔!

شاہینز بمقابلہ کینٹ ویوکینٹ ویو نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز 226 رنز بنائے جس کے جواب میں شاہینز کے بلے بازوں نے زمہ ...
28/10/2025

شاہینز بمقابلہ کینٹ ویو
کینٹ ویو نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز 226 رنز بنائے جس کے جواب میں شاہینز کے بلے بازوں نے زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے زبردست بیٹنگ کی جن میں نمایاں نام عدنان دانی کا تھا جس نے 41 بالز پہ 90 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو ایک ضروری فتح دلوائی ۔
Very Good Job Dani Adnan

سٹالینز بمقابلہ ٹائیگرز کیا کمال کھیلا ہے لڑکا خود اکیلا لڑتا رہا صرف 62 گیند کا سامنا کیا اور 225 رنز جڑ دیے سٹالینز کے...
28/10/2025

سٹالینز بمقابلہ ٹائیگرز
کیا کمال کھیلا ہے لڑکا خود اکیلا لڑتا رہا صرف 62 گیند کا سامنا کیا اور 225 رنز جڑ دیے سٹالینز کے کسی بھی باؤلر کو نہیں چھوڑا اسی اننگز کی بدولت ٹیم کو ایک اچھی جیت دلوائی ۔

ایلیٹ بمقابلہ کینٹ ویو پہلے باری لیتے ہوئے کینٹ ویو نے مقررہ اوورز میں 286 رنز کا ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کیا جس میں حزیفہ نے ...
28/10/2025

ایلیٹ بمقابلہ کینٹ ویو
پہلے باری لیتے ہوئے کینٹ ویو نے مقررہ اوورز میں 286 رنز کا ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کیا جس میں حزیفہ نے کیا کمال کی بلے بازی کی صرف 38 بالز کا سامنا کیا اور 120 رنز کی پاری کھیل ڈالی اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا پھر آئی بولنگ کی باری تو اس میں بھی نپی تلی بالنگ کی اور کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے نہ دیا۔
ویلڈن ینگ مین 💖

سلطان بمقابلہ ایگلز سنتے تھے کہ ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں لیکن کرکٹ میں کچھ ریکارڈ ایسے بنتے ہیں جنکا ٹوٹنا نہ ممک...
28/10/2025

سلطان بمقابلہ ایگلز
سنتے تھے کہ ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں لیکن کرکٹ میں کچھ ریکارڈ ایسے بنتے ہیں جنکا ٹوٹنا نہ ممکن لگتا ہے جیسا کہ اس میچ میں ہوا۔سلطان نہ پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوور میں 234 رنز بنائے اور اس ٹارگٹ کو نہ کہ ڈیفنڈ کیا بلکہ ایگلز کی پوری ٹیم محض 25 سکور پر آؤٹ ہو گئی جس میں حمزہ نے 5 شکار کیے اور مانی نے 4 آؤٹ کیے۔کمال کی ٹیم پرفامنس 💯🔥👏

لائینز بمقابلہ شاہینز لائینز کی نمائندگی کرتے ہوئے مزمل نے کیا خوب بلے بازی کی گراؤنڈ کے چاروں اطراف خوبصورت شارٹس کھیلت...
26/10/2025

لائینز بمقابلہ شاہینز
لائینز کی نمائندگی کرتے ہوئے مزمل نے کیا خوب بلے بازی کی گراؤنڈ کے چاروں اطراف خوبصورت شارٹس کھیلتے ہوئے 42 بالز پر 117 رنز جڑ دیے اور اپنے ٹیم سرگودھا لائینز کو اک مظبوط ہدف فراہم کیا اور پھر آئی بولنگ کی باری جہاں گیند پکڑی تو مخالف ٹیم کے کسی بلے باز کی نہ چلنے دی اور دی اور اپنے کرئیر کا بیسٹ سپیل ڈال دیا محض 22 رنز دے کر 5 اہم شکار کیے اور اپنی ٹیم کو ٹورنامنٹ کی دوسری جیت دلوائی۔
ویلڈن ینگ مین ا۔؟لا اور نیک خواہشات آنے والے میچز کے لیے

Upcoming Fixers Best Of Luck All Teams 👍😊
23/10/2025

Upcoming Fixers
Best Of Luck All Teams 👍😊

لائینز بمقابلہ سٹرائیکرسرگودھا لائینز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے T20 ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنا ڈالا جس میں اوپنرز ح...
21/10/2025

لائینز بمقابلہ سٹرائیکر
سرگودھا لائینز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے T20 ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنا ڈالا جس میں اوپنرز حنان اور طیب نے اپنی سنچریاں بھی مکمل کی اور اپنی ٹیم کو ایک مظبوط آغاز بھی فراہم کیا اور اپنی ٹیم کی پہلی جیت میں حصہ ڈالا۔
مبارک ہو سرگودھا لائینز کی پوری ٹیم کو Fiaz Ahmad

ایلیٹ بمقابلہ ایگلزایگلز نے پہلے کھیلتے ہوئے 313 کا پہاڑ جیسا ہدف دیا جس میں مزمل کے 123 رنز شامل تھے جواب میں ایلیٹ کے ...
20/10/2025

ایلیٹ بمقابلہ ایگلز
ایگلز نے پہلے کھیلتے ہوئے 313 کا پہاڑ جیسا ہدف دیا جس میں مزمل کے 123 رنز شامل تھے جواب میں ایلیٹ کے اوپنرز ٹک نہ سکے اور کم سکور پر 3 وکٹیں کھونے کے بعد گریز پہ آئے کپتان ڈاکٹر مبسر بدقسمتی سے اپنی سنچری تو نہ مکمل کر سکے لیکن اپنی ٹیم کو ٹارگٹ کہ بہت قریب کر گئے اور ساتھ دیا عزیز جنہوں نے 25 بالز کھیل کر 57 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں پہلی جیت حاصل کروائی ۔
ہارڈ لک بلیک ایگلز

سلطان بمقابلہ ٹائیگرزٹائیگرز کے کپتان شیروز نے ٹاس جیت کر سلطان کو بلے بازی کی دعوت دی اور سلطان کے بلے بازوں نے پہلے کھ...
20/10/2025

سلطان بمقابلہ ٹائیگرز
ٹائیگرز کے کپتان شیروز نے ٹاس جیت کر سلطان کو بلے بازی کی دعوت دی اور سلطان کے بلے بازوں نے پہلے کھیلتے ہوئے خوب رنز بنائے ان میں اک متین بھی تھا نہ صرف اپنی سنچری سکور کی بلکہ اپنی ٹیم کو بھی ایک مظبوط ہدف
دیا جسے سلطان کے باؤلرز نے کامیابی سے ڈیفنڈ کیا۔
مبارک ہو متین اور سرگودھا سلطان کی پوری ٹیم کو پہلی جیت مبارک ہو
Abd Ul Mateen

Address

Naveed Town Sargodha
Sargodha
08520852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T20 Tape Ball Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share